تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خورْد بِیں" کے متعقلہ نتائج

عِوَض

تاوان ، جرمانہ, پاداش, مکافات

عِوَضی

قائم مقامی، کسی شخص کے بدلے میں کام کی انجام دہی، کسی کے بدلے تقرری

عِوَضِ خِدْمَت

قائم مقام، اصل آدمی کی جگہ کام کرنے والا

عِوَض دینا

جزا دینا، اجر دینا، معاوضہ دینا

عِوَض لینا

انتقام لینا، بدلہ لینا

عِوَضانَہ

بدلہ، بدلے کی چیز

عِوَض کَرنا

بدلہ چکانا ۔

عِیوَض لینا

معاوضہ لینا.

عِوَض مُعاوَض

ادل بدل ، معاوضہ ، بدلا سدلا ، باہم الٹا پلٹی

عِوَض نِکالْنا

بدلہ لینا ۔

عِوَض میں دینا

معاوضہ میں دینا ، اجر میں دینا ، جزا میں دینا ، بدلہ میں دینا ۔

عِوَض ما عِوَض گِلَہ نَدارَد

رک : عوض معاوضہ گلہ ندارد ۔

عِوَضی کَرْنا

قائم مقامی کرنا، دوسرے کا کام کرنا

عِوَضِ مُعاوِضَہ گِلَہ نَدارَد

کسی بات کی تلافی کردی جائے تو گلہ ختم ہو جاتا ہے

عِوَضی رَکْھنا

قائم مقام مقرر کرنا ، قائم مقام رکھنا

عِوَضی مَعَاشْ مَذْہَبی

مدد معاش جومستقل مذہبی کارکن کی غیر حاضری میں (عارضی طور پر) دوسرے کو تفویض کی جائے

اِوَز

بطخیں ، مرغابیاں

بَہ عِوَض

(کسی دوسری چیز یا بات کے) بجائے، بدلے میں، جگہ پر، کے بدلے، کی جگہ

ہِبَہ بِالعِوَض

برائے نام قیمت یا عوض لے کر دی جانے والی ملکیت ، معاوضے سے مشروط ہبہ ۔

ہِبَہ بِشَرطِ العِوَض

ہبہ بالعوض کی ایک قسم جس میں معاوضہ بطور شرط کے ہوتا ہے ، ہبہ بالعوض ۔

ہِبَہ بَشَرطِ عِوَض

رک : ہبہ بشرط العوض ۔

خُون کا عِوَض

قصاص ، انتقام ۔

ہِبَہ بِلا عِوَض

بغیر کسی بدلے یا معاوضے کے ملکیت کی منتقلی

ہِبَہ نامَہ بالعِوَض

ہبہء بالعوض (رک) کی دستاویز ۔

ہِبَہِ نامَہِ بِلا عِوَض

ہبہء بلا عوض (رک) کی دستاویز ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خورْد بِیں کے معانیدیکھیے

خورْد بِیں

KHurd-bii.nख़ुर्द-बीं

اصل: فارسی

وزن : 212

خورْد بِیں کے اردو معانی

صفت

  • چھوٹی سے چھوٹی چیز دیکھ لینے والا، وہ دور بین جو ادنیٰ ادنیٰ اور باریک چیز کو بڑا دکھاتی ہے، باریک بیں مجازاً: نکتہ چیں، عیب جو

اسم، مذکر، مؤنث، واحد

  • ایک آلہ جسکے ذریعے چھوٹی سے چھوٹی چیز اپنی جسامت سے کئی گنا بڑی نظر آتی ہے

English meaning of KHurd-bii.n

Adjective

Noun, Masculine, Feminine, Singular

ख़ुर्द-बीं के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • छोटी चीज़ को देखने वाला, दूरबीन, दूरदर्शक, छोटी से छोटी चीज़ देख लेने वाला, बारीकबीं, प्रतीकात्मक: आलोचक, ऐब ढूँढने वाला, ऐबजू

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • एक आला जिसके ज़रीये छोटी से छोटी चीज़ अपनी जसामत से कई गुना बड़ी नज़र आती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خورْد بِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

خورْد بِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone