تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھرَچْنا" کے متعقلہ نتائج

کُھرَچْنا

چھیلنا، رگڑنا

کَلیجَہ کُھرَچْنا

بھوک کی وجہ سے ایسا محسوس ہونا ، جیسے کوئی سینہ کھرچ رہا ہے ، بہت زیادہ بھوک لگنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھرَچْنا کے معانیدیکھیے

کُھرَچْنا

khurachnaaखुरचना

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

کُھرَچْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • چھیلنا، رگڑنا
  • کریدنا
  • مونڈنا
  • مٹانا، ختم کرنا
  • چُبھن یا تکلیف پہنچانا

Urdu meaning of khurachnaa

  • Roman
  • Urdu

  • chhiilnaa, raga.Dnaa
  • kurednaa
  • muunDnaa
  • miTaanaa, Khatm karnaa
  • chubhan ya takliif pahunchaanaa

English meaning of khurachnaa

Intransitive verb

  • scrape
  • scour
  • erase by scraping
  • abrade

खुरचना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • कड़ाही, तसले आदि में चिपका तथा लगा हुआ किसी वस्तु का अंश किसी उपकरण अथवा चम्मच आदि से रगड़कर निकालना।
  • किसी नुकीली वस्तु को किसी दूसरी वस्तु पर इस प्रकार रगड़ना कि वह दूसरी वस्तु कुछ छिल जाय। जैसे नाखून से मांस खुरचना, कील से लकड़ी खुरचना।
  • खुरचना
  • बरतन में सूखकर जमी परत को खुरचकर निकालना
  • किसी चीज़ को कुरेदना
  • छुड़ाना; उतारना
  • उकेरना; खरोंचना
  • छीलना; रेतना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُھرَچْنا

چھیلنا، رگڑنا

کَلیجَہ کُھرَچْنا

بھوک کی وجہ سے ایسا محسوس ہونا ، جیسے کوئی سینہ کھرچ رہا ہے ، بہت زیادہ بھوک لگنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھرَچْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھرَچْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone