تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُرافات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُرافات کے معانیدیکھیے
خُرافات کے اردو معانی
اسم، مؤنث، جمع
- بیہودہ گفتگو، کلام بیہودہ، بیہودہ باتیں، یاوہ گوئی، اناپ شناپ، بکنا، بکواس
- دیوتاؤں کی کہانیاں، اسطور، خیالی قصہ یا افسانہ
- خرابی، برائی
-
رنگینی، عیاشی
مثال - معاویہ نے.... کہا یزید بے شک آج کل خرافات میں مبتلا رہتا ہے
- بے کار، بے معنی چیز
صفت
- لایعنی، بے معنی
- جھوٹ، غلط
شعر
کرنے کے کام کیوں نہیں کرتے شعورؔ تم
کیا زندگی ملی ہے خرافات کے لئے
ہم نہ سمجھے تھے کہ رسوائی الفت تو ہے
اے جنوں تیری خرافات پہ رونا آیا
مل گئے جب وہی شکوے وہی قصے اسعدؔ
یہ خرافات خرافات سے آگے نہ بڑھی
English meaning of KHuraafaat
Noun, Feminine, Plural
Adjective
ख़ुराफ़ात के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُرافات)
خُرافات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔