تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُمار آلُودَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُمار آلُودَہ کے معانیدیکھیے
خُمار آلُودَہ کے اردو معانی
صفت، واحد
- آلودہ، متوالا، مست، مخمور، نشہ میں مست
- نشے میں چور ، مست مخمور .
- ۔(ف) صفت۔ متوالا۔ نشہ میں چور۔ مخمور۔
شعر
خدا محفوظ رکھے ان خمار آلودہ آنکھوں سے
یہ جس مے خوار کو دیکھیں وہی مستانہ ہو جائے
اے خمار آلودہ دل جاناں کے سنمکھ سمہیلو
حسن کے بازار میں رکھتا وہ آنکھیں مے فروش
خمار آلودہ آنکھیں سرخ چہرہ منتشر زلفیں
وہ کیا جاگے کہ فطرت کے نقوش فتنہ زا جاگے
English meaning of KHumaar-aaluuda
Adjective, Singular
- showing signs of hangover
- Intoxicated,drunken, under the influence of something.
- intoxicated, sozzled
ख़ुमार-आलूदा के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- नशे में मस्त, मदोन्मत्त, मस्त, मतवाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُمار آلُودَہ)
خُمار آلُودَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔