تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُلُو" کے متعقلہ نتائج

بِھیڑ

آدمیوں کا جماؤ، جمگھٹا، انبوہ، ٹھٹھ، مجمع

بھیڑن

بھیڑ کی ایک تانیثی شکل

بِھیڑ بَھاڑ

دھوم دھام، شان و شوکت

بِھیڑ کَرْنا

بہت سے لوگوں کا یکجا ہونا، مجمع کرنا، بھیڑ لگانا

بِھیڑ بَنْگا

-

بِھیڑ پَڑْنا

افتادہ پڑنا ، وقت پیش آنا ، مصیبت پڑنا ، آفت آنا.

بِھیڑ چھانا

مجمع ہونا ، ہجوم کا یورش کرنا.

بِھیڑ چَھٹْنا

مجمع منتشر ہونا، ہجوم کم ہونا

بِھیڑ بُنْگاہ

-

بِھیڑ بَھڑَکّا

یہاں 'بھڑکا' تابع مہمل ہے، بھیڑ بھاڑ، بھیڑ بھڑاکا، کثرت ازدحام، بہت سے خلائق کا ہجوم، چیقلش، دھوم دھام، کر و فر

بِھیڑ نَہ ٹَھٹّھا مار نُہَٹا

نہ مجمع ، نہ موقع ، بے محل بات کرنے کے موقع پر بولتے ہیں ، خواہ مخواہ لڑنے والی عورت کے متعلق کہتے ہیں.

سوتِی بھیڑ جَگانا

پرانے جھگڑے کو پھر اٹھانا، دبی دبائی بات کو چھیڑنا

جان پَر بِھیڑ پَڑنا

جان پر رنج و مصیبت کا ہجوم ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں خُلُو کے معانیدیکھیے

خُلُو

KHuluuख़ुलू

اصل: عربی

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

خُلُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خالی ہونا ، خالی کرنا .
  • خلا ، جوف ، خالی جگہ .
  • کھو کھلاپن .
  • کسی عہدے یا اسامی کا خالی ہونا .
  • (دماغ کی) کمزوری ، ضعف ، نا طاقتی .
  • ۔(ع) مذکر۔ خالی ہونا۔ معدے کا خلو صفرادی۔ مزاج کو اچھا نہیں۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

خُلُوع

کسی ہڈی کا جوڑ پر سے اکھڑ جانا

Urdu meaning of KHuluu

  • Khaalii honaa, Khaalii karnaa
  • khulaa, jof, Khaalii jagah
  • kho khulaapan
  • kisii ohde ya asaamii ka Khaalii honaa
  • (dimaaG kii) kamzorii, zof, na taaqtii
  • ۔(e) muzakkar। Khaalii honaa। maade ka Khuluu sufara dii। mizaaj ko achchhaa nahii.n

English meaning of KHuluu

Noun, Masculine

ख़ुलू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खाली होना, रिक्त होना, रिक्तता, खालीपन ।

خُلُو کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِھیڑ

آدمیوں کا جماؤ، جمگھٹا، انبوہ، ٹھٹھ، مجمع

بھیڑن

بھیڑ کی ایک تانیثی شکل

بِھیڑ بَھاڑ

دھوم دھام، شان و شوکت

بِھیڑ کَرْنا

بہت سے لوگوں کا یکجا ہونا، مجمع کرنا، بھیڑ لگانا

بِھیڑ بَنْگا

-

بِھیڑ پَڑْنا

افتادہ پڑنا ، وقت پیش آنا ، مصیبت پڑنا ، آفت آنا.

بِھیڑ چھانا

مجمع ہونا ، ہجوم کا یورش کرنا.

بِھیڑ چَھٹْنا

مجمع منتشر ہونا، ہجوم کم ہونا

بِھیڑ بُنْگاہ

-

بِھیڑ بَھڑَکّا

یہاں 'بھڑکا' تابع مہمل ہے، بھیڑ بھاڑ، بھیڑ بھڑاکا، کثرت ازدحام، بہت سے خلائق کا ہجوم، چیقلش، دھوم دھام، کر و فر

بِھیڑ نَہ ٹَھٹّھا مار نُہَٹا

نہ مجمع ، نہ موقع ، بے محل بات کرنے کے موقع پر بولتے ہیں ، خواہ مخواہ لڑنے والی عورت کے متعلق کہتے ہیں.

سوتِی بھیڑ جَگانا

پرانے جھگڑے کو پھر اٹھانا، دبی دبائی بات کو چھیڑنا

جان پَر بِھیڑ پَڑنا

جان پر رنج و مصیبت کا ہجوم ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُلُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُلُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone