تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُلاصَہ" کے متعقلہ نتائج

تَیّاری

آمادگی، مستعدی

تَیّاری کا ہاتھ

(مصوری) تصویر کی تکمیل، صفائی اور اس کے اطراف آرائشی کام کی تَیاری، پرداز.

تَیّاری میں ہونا

all set to (do something)

تَیّاری بَنانا

(پہلوانی) گھٹی ہوئی یا چھوٹی ہوئی ورزش بڑھا کر ایک خاص حد تک لے جانا اور جسم کو اپنے موافق مقصود ایک خاص حد پر پہنچانا.

تَیّاری چَڑْھنا

مٹاپا چڑھنا، پھول جانا.

تَیّاری کی بَیٹَک

(پہلوانی) وہ بیٹھک جس سے جسم فربہ ہو.

تَیّاری کی کَٹائی

(جنگلات) اس وقت کی کٹائی جب خاص درخت کی قدرتی پیدائش مشکل یا سست ہو یا زمین کی حالت تخم قبول کرنے اور اس کے مولکے پیدا کرنے کے لئیے ناموزوں ہو.

تَیّاری کی بَیٹَھک

(پہلوانی) وہ بیٹھک جس سے جسم فربہ ہو.

تَیّاری کا رَنْگ رَوغَن

وہ وارنش یا رنْگ جو گاڑی وغیرہ کے ہر طرح درست ہوجانے پر چمک دمک کے واسطے دیتے ہیں

زَمِین کی تَیّاری

(کاشت کاری) زمیں کو بیج ڈالنے کے لئے ہموار کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں خُلاصَہ کے معانیدیکھیے

خُلاصَہ

KHulaasaख़ुलासा

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: موسیقی

اشتقاق: خَلَصَ

  • Roman
  • Urdu

خُلاصَہ کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • ۱. تفصیل سے
  • ۱. اختصار ، لُب لباب ، ماحصل ، اصل مطلب .
  • ۲. کُھل کر ، اچھی طرح ( اجابت ، دست ) .
  • ۲. منتخب یا چیدہ ، بہترین .
  • ۳. (i) مفصّل .
  • (ii) روشن ، صاف ، کھلا ہوا ، ( مطلب وغیرہ ) .
  • ۴. عندیہ ، ارادہ ، دل کی بات .
  • ۵. فراخ ، کشادہ ، وسیع ، چوڑا ، متخفل ، ڈھیلا .
  • ۶. کشادگی ، فرحت .
  • ۷. سست ، رس ، رُب ، عَصِیر .
  • ۸. (موسیقی) کسی راگ کےساتھ لگایا جانے والا ضمنی سُر .
  • ۹. کم ، مختصر .

شعر

Urdu meaning of KHulaasa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. tafsiil se
  • ۱. iKhatisaar, lub labaab, maahasal, asal matlab
  • ۲. khul kar, achchhii tarah ( ijaabat, dast )
  • ۲. muntKhab ya chiida, behtariin
  • ۳. (i) muphassil
  • (ii) roshan, saaf, khulaa hu.a, ( matlab vaGaira )
  • ۴. indiiyaa, iraada, dil kii baat
  • ۵. faraaKh, kushaada, vasiia, chau.Daa, mataKhfal, Dhiilaa
  • ۶. kushaadagii, farhat
  • ۷. sust, ras, rub, asiir
  • ۸. (muusiiqii) kisii raag kesaath lagaayaa jaane vaala zimnii sur
  • ۹. kam, muKhtsar

English meaning of KHulaasa

Noun, Adjective, Masculine

Verb, Masculine

ख़ुलासा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

क्रिया, पुल्लिंग

  • विस्तृत, सविस्तार, साफ़ साफ़, व्यवस्थित

خُلاصَہ کے مترادفات

خُلاصَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَیّاری

آمادگی، مستعدی

تَیّاری کا ہاتھ

(مصوری) تصویر کی تکمیل، صفائی اور اس کے اطراف آرائشی کام کی تَیاری، پرداز.

تَیّاری میں ہونا

all set to (do something)

تَیّاری بَنانا

(پہلوانی) گھٹی ہوئی یا چھوٹی ہوئی ورزش بڑھا کر ایک خاص حد تک لے جانا اور جسم کو اپنے موافق مقصود ایک خاص حد پر پہنچانا.

تَیّاری چَڑْھنا

مٹاپا چڑھنا، پھول جانا.

تَیّاری کی بَیٹَک

(پہلوانی) وہ بیٹھک جس سے جسم فربہ ہو.

تَیّاری کی کَٹائی

(جنگلات) اس وقت کی کٹائی جب خاص درخت کی قدرتی پیدائش مشکل یا سست ہو یا زمین کی حالت تخم قبول کرنے اور اس کے مولکے پیدا کرنے کے لئیے ناموزوں ہو.

تَیّاری کی بَیٹَھک

(پہلوانی) وہ بیٹھک جس سے جسم فربہ ہو.

تَیّاری کا رَنْگ رَوغَن

وہ وارنش یا رنْگ جو گاڑی وغیرہ کے ہر طرح درست ہوجانے پر چمک دمک کے واسطے دیتے ہیں

زَمِین کی تَیّاری

(کاشت کاری) زمیں کو بیج ڈالنے کے لئے ہموار کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُلاصَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُلاصَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone