تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھلا جُھوٹ" کے متعقلہ نتائج

جُھوٹ

۱. غلط ، جھوٹا .

جُھوٹوں

۱. جھوٹ موٹ ، یوں ہی ، ظاہر داری کے طور پر دنیا سازی یا بناوٹ سے ، اوپری دل سے .

جُھوٹائی

جھوٹ ، کذب ، دروغ ، غلطی ، جھوٹ ہونے کی حالت و کیفیت .

جھوٹے

جھوٹا کی جمع یا مغّیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، جھوٹوں

جُھوٹا

بچا کچا ، پس خوردہ ، جو کچھ کھانے پینے کے بعد چھوڑ دینے کے سبب بچ رہے نیز وہ شے جس میں سے کچھ کھا لیا ہو یا پی لیا ہو .

جُھوٹی

جھوٹا کی تانیث، تراکیب مین مستعمل

جھوت

رک : جوت = روشنی .

جھونٹ

جُھونٹ

جھوٹ

جُھوٹ کو

تنہا جانے کو دیکھ کر بھی موصوف نے جھوٹ کو نہ کہا کہ اچھا اچھا ملا صاحب آپ رہنے دیجیے .

جُھوٹ کُوٹ

پس خوردہ ، بچا بچایا ، آگے کا اٹھا ہوا .

جُھوٹ مُوٹ

بلاوجہ، بے سبب، غلط، غلط سلط، جھوٹ، فرضی طور پر، مذاق سے، یوں ہی

جُھوٹ سَچ

جھوٹ موٹ، غلط سلط کچھ غلط اور کچھ درست، جھوٹ

جھوٹ اُڑانا

غلط سلط باتیں کرنا ، جھوٹی خبر پھیلانا ، غلط بیانی سے کام لینا ، جھوٹ بولنا

جُھوٹ اُڑانا

غلط سلط باتیں کرنا، جھوٹی خبر پھیلانا، غلط بیانی سے کام لینا، جھوٹ بولنا

جُھوٹ پَکَڑنا

جھوٹ کی گرفت کرنا، جھوٹی بات معلوم کرنا

جُھوٹ طُوفان

لغو ، غلط سلط انتہائی ، دروغ کوئی اور بہتان .

جُھوٹ کَرنا

جھوٹ بولنا ، جھوٹ کہنا .

جُھوٹ لَگْنا

بہتان لگنا، تہمت لگنا

جُھوٹ بَکْنا

(حقارت اور غصے کے موقع پر) لغو اور جھوٹی باتیں کہنا ، جھوٹ بولنا .

جُھوٹ کَہنا

رک : جھوٹ بولنا .

جُھوٹ جانْنا

غلط خیال کرنا، تسلیم نہ کرنا، یقین نہ کرنا

جُھوٹ پَڑھانا

جھوٹ بولنے کی عادت ڈلوانا ، غلط بات کہنے پر آمادہ کرنا ، غلط باتیں بتانا ، غلط پٹّی پڑھانا .

جُھوٹ بولْنا

واقعہ یا حقیقت کے خلاف بیان کرنا، دروغ گوئی کرنا، غلط کہنا

جُھوٹ باندْھنا

افترا پردازی کرنا، تہمت رکھنا، کسی کے خلاف بات گھڑنا

جُھوٹ تَراشْنا

غلط بیانی سے کام لینا ، جھوٹ بولنا قب : جھوٹ بنانا .

جُھوٹ سَچ اُڑانا

گپ مارنا ، فالتو باتیں کرنا .

جُھوٹ بَنانا

جھوٹ بان٘دْھنا، جھوٹی تہمت لگنا، بدنام کرنا، تہمت لگانا

جُھوٹ لَگانا

کسی کے متعلق غلط بیانی کرنا ، تہمت دھرنا ، اتّہام رکھنا ؛ بد گوئی کرنا ، بدگمان کرنا ، کان بھرنا .

جُھوٹ مِلانا

غلط بیانی سے کام لینا ، بیان میں جھوٹی باتیں شامل کر لینا .

جُھوٹ مُوٹ کا

۱. غلط غلط سلط ، جھوٹا .

جُھوٹ پَھیلْنا

جھوٹی بات مشہور ہوجانا

جُھوٹ کی پوٹ

بڑا جھوٹا

جُھوٹ کا دَفْتَر

من گھڑت افسانے یا داستانیں، جھوٹی کہانیاں

جُھوٹ کے دَفْتَرْ

داستانیں، کہانیاں، افسانے

جُھوٹ کھانے والا

پس خوردہ کھانے والا، بچا کھچا کھانے والا

جُھوٹ کے تودے باندْھنا

رک : جھوٹ کا پُل بان٘دْھنا .

جُھوٹ کے بادَل باندھْنا

رک : جھوٹ کا پُل بان٘دھنا .

جُھوٹ کے چَھپَّر اُڑانا

رک : جھوٹ کے چھپّر اٹھانا .

جُھوٹھائی

رک : جھوٹ

جُھوٹ کے پَہاڑ اُٹھانا

انتہائی غلط بیانی سے کام لینا ، مبالغہ ، آمیز باتیں کرنا ؛ بہت بڑا جھوٹ بولنا .

جُھوٹ کے پَہاڑ اُوٹھانا

انتہائی غلط بیانی سے کام لینا ، مبالغہ ، آمیز باتیں کرنا ؛ بہت بڑا جھوٹ بولنا .

جُھوٹ کی راہیں ٹیڑھی ہیں

ایک جھوٹ کے لیے دس جھوٹ بولنا پڑتے ہیں جبکہ سچائی کا راستہ سیدھا ہے

جُھوٹ سَچ بولْنا

ایسی بات کہنا جس مین جھوٹ کا عنصر زیادہ ہو ، غلط سلط بات کہنا .

جُھوٹ سَچ کُھلنا

کھرا اور کھوٹا ظاہر ہونا ، حقیقت سامنے آجانا .

جُھوٹ سَچ بَتانا

رک : جھوٹ سچ باتیں بنانا .

جُھوٹ کا بَھرا

بہت جھوٹا ، جھوٹ بولنے والا ، جس نے کبھی سچ نہ بولا ہو .

جُھوٹ کی پُتلی

جُھوٹ کا پُتْلا

بہت جھوٹ بولنے والا ، جھوٹ کا بنا ہوا .

جھُوٹ سَچ نَظَر آنا

حقیقت ظاہر ہونا

جُھوٹ کے طُوفان

بہت زیادہ جھوٹی باتیں بے سروپا کہانیاں ، غلط الزامات .

جُھوٹ پَر کَمَر باندْھنا

مسلسل غلط بیانی کرنا ، غلط بات کہنے پر آمادہ رہنا .

جُھوٹ کا پُل باندْھنا

بہت زیادہ جھوٹ بولنا ، ایک جھوٹ کے بعد دوسرا تیسرا جھوٹ بولنا ، پے در پے لغو باتیں بنانا .

جھوٹ برابر پاپ نہیں

جھوٹ سب سے بڑا گناہ ہے

جھوٹ بولنے میں صرفہ کیا

جھوٹ بولنا آسان ہے، جسے جھوٹ کا لپکا ہے وہ بار بار بولے گا

جُھوٹ سَچ سُنانا

گپ ہان٘کنا ، اناپ شناپ باتیں بیان کرنا .

جُھوٹ سَچ کھولْنا

جُھوٹ سچ کُلھنا (رک) کا تعدیہ .

جُھوٹ کے پانو نَہِیں ہوتے

جھوٹ بہت جلد کُھل جاتا ہے ، جھوٹ بہر حال کُھل کر رہتا ہے .

جُھوٹ کے پاؤں نَہِیں ہوتے

جُھوٹ کا طُومار

رک : جھوٹ کا دفتر .

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھلا جُھوٹ کے معانیدیکھیے

کُھلا جُھوٹ

khulaa-jhuuTखुला-झूट

وزن : 1221

کُھلا جُھوٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سفید جھوٹ، ایسا جھوٹ، جو بالکل عیاں ہو

English meaning of khulaa-jhuuT

Noun, Masculine

  • open lie, white lie

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھلا جُھوٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھلا جُھوٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone