تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُھوٹ کے بادَل بان٘دھْنا" کے متعقلہ نتائج

جُھوٹ کے بادَل بان٘دھْنا

رک : جھوٹ کا پُل بان٘دھنا .

جُھوٹ کے پَہاڑ اُٹھانا

انتہائی غلط بیانی سے کام لینا ، مبالغہ ، آمیز باتیں کرنا ؛ بہت بڑا جھوٹ بولنا .

جُھوٹ کے پَہاڑ اُوٹھانا

انتہائی غلط بیانی سے کام لینا ، مبالغہ ، آمیز باتیں کرنا ؛ بہت بڑا جھوٹ بولنا .

جُھوٹ کے پان٘و نَہِیں ہوتے

جھوٹ بہت جلد کُھل جاتا ہے ، جھوٹ بہر حال کُھل کر رہتا ہے .

جُھوٹ کے تودے بان٘دْھنا

رک : جھوٹ کا پُل بان٘دْھنا .

مُعامَلَہ بان٘دھْنا

ان باتوں کو نظم کرنا، جو خیالی نہ ہوں بلکہ عمل میں آئی ہوئی ہوں، واقعات کو نظم کرنا

جُھوٹ کے پاؤں نَہِیں ہوتے

بَہْرا بادَل

جس کی قوت سماعت بالکل زائل ہو چکی ہو، نپٹ بہرا

بادَل خانَہ

سائنسی تجریہ گاہ میں مصنوعی بادلوں کے ذخیرہ کرنے کی جگہ .

بادَل اُمَن٘ڈ گَھمَنْڈ کے آنا

رک : بادل اُمَنڈْآنا

جُھوٹ کَہنا اور جُھوٹ کھانا بَرابَر ہے

دونوں بہت پرے ہیں .

جُھوٹ کَہنا

رک : جھوٹ بولنا .

جُھوٹ جُھوٹ ہے سَچ سَچ ہے

سچ کے سامنے جھوٹ نہیں ٹھہرتا .

گَھن٘گھور بادَل

نہایت کالے اور ڈراونے بادل ، گھنگھور گھٹا .

بادَل اُمَن٘ڈ آنا

بہت گہرے بادل آںا اور بہت تیزی کے ساتھ چھانا .

چان٘دی کا بادَل

ڈوم ڈھاڑی اہل محفل کو کہا کرتے ہیں ۔

جُھوٹ بان٘دْھنا

افترا پردازی کرنا، تہمت رکھنا، کسی کے خلاف بات گھڑنا

جُھوٹ پَر کَمَر بان٘دْھنا

مسلسل غلط بیانی کرنا ، غلط بات کہنے پر آمادہ رہنا .

جُھوٹ کا پُل بان٘دْھنا

بہت زیادہ جھوٹ بولنا ، ایک جھوٹ کے بعد دوسرا تیسرا جھوٹ بولنا ، پے در پے لغو باتیں بنانا .

خُدا جُھوٹ نَہ بُلائے

اپنی بات کی صداقت ثابت کرنے کے لیے بطور تکیۂ کلام مستعمل.

اَللہ جُھوٹ نَہ بُلائے

(عو) جب کوئی ایسی بات کہنی ہو جس کے سچ ہونے کا یقین نہ ہو

جُھوٹ بولنا اور کھے کھانا بَرابَر ہے

جھوٹ بولنا بہت بری بات ہے .

خُدا جُھوٹ نَہ بُلْوائے

اپنی بات کی صداقت ثابت کرنے کے لیے بطور تکیۂ کلام مستعمل.

جُھوٹ سَچ کَہنے پَر آنا

غلط سلط باتیں بیان کرنے پر آمادہ ہونا ؛ جھوٹ بولنا .

جُھوٹ کَہے سو لَڈُّو کھائے

جھوٹ بولنے سے لوگ اپنا کام خوب نکال لیتے ہیں

جُھوٹ کی ناؤ نَہِیں چَلْتی

جھوٹ کو فروغ نہیں ہوتا، جھوٹ سے کام نہیں چلتا

جُھوٹ نَہ بولے تو پیٹ اَپَھر جائے

جھوٹ بولے بغیر نہیں رہ سکتا

جُھوٹ سے کام نَہِیں چَلْتا

جھوٹ بولنے (دکان دار) کا کام سر سبز نہیں ہوتا .

اَللہ جُھوٹ نَہ بُلْوائے

(عو) جب کوئی ایسی بات کہنی ہو جس کے سچ ہونے کا یقین نہ ہو

االله جُھوٹ نَہ بُلْوائے

پُھوکْنے کے نَہ پھان٘کْنے کے ، ٹان٘گ اُٹھا کے تاپْنے کے

خود غرض کی نسبت بولتے ہیں .

پُھون٘کے کے نَہ پھان٘کے کے ، ٹان٘گ اُٹھا کے تاپے کے

کام نہیں کرتا مگر آرام چاہتا ہے ، خود غرض سست شخص کے متعلق کہتے ہیں.

سَچ بَرابَر تَپ نَہِیں جُھوٹ بَرابَر پاپ

جُھوٹ کا انجام بُرا ہوتا ہے

جُھوٹا جُھوٹ بولا سَچّے کی گان٘ڈ پَھٹی

جھوٹے کے سامنے سچے کی بات نہیں چلتی جھوٹا آدمی قایل نہیں ہوتا .

سَچ اَور جُھوٹ میں چار اُن٘گَل کا فَر٘ق ہے

سچَی بات دیکھی جاتی ہے اور جُھوتی بات سُنی جاتی ہے ، اسی لیے کہتے ہیں کیونکہ آنکھ اور کان میں چار انگل کا فرق ہے .

اِدَھر کے نَہ اُدَھر کے

کُتّے کے پان٘و جا ، بِلّی کے پان٘و آ

تیز تیز جا اور جلدی سے واپس آ.

ڈھاکے کے بَن٘گال کُوزے کے کَن٘گال

شہر ڈھاکے میں کُوزے بنتے تھے، ڈھاکے والوں کے پاس کُوزہ نہ ہونا، جس چیز کی بُہتات ہو اس سے محروم ہونا، دریا میں رہ کر پیاسے رہنا

ہَوا کے رُخ کے ساتھ بَدَلنا

زمانے کے موافق کام کرنا ، حالات کے مطابق خود کو ڈھالنا نیز موقع پرست ہونا۔

ہار کے جَھک مار کے

مجبور ہو کر ، ناچار ہو کر ، عاجز آکر ، مجبوراً ؛ جزبز ہو کے (رک : ہار جھک مار کر)

کھا کے پَچتاتا ہے نَہا کے نَہی پَچتاتا

۔مثل نہانے سے بدن چست رہتا ہے۔

ہَوا کے جھون کے کی طَرَح آنا

اچانک آنا ، دبے پانو ، تیزی سے آنا ۔

اَدّھی کے بیر بھی اُس کے ہاتھ کے نَہ کھاوے

بڑا ذلیل شخص ہے .

سِینَہ کھول کے تَلْوار کے پاس جانا

نہایت دلیر ہونا .

قاضی کے گَھر کے چُوہے بھی سیانے

حاکم یا امیر کے گھر کے ادنیٰ آدمی بھی چالاک اور ہوشیار ہوتے ہیں

گَدھے کے کھائے کھیت نَہ ہرلُو کے نَہ پَرلُو کے

نالائق کے ساتھ سلوک کرنے سے کوئی فائدہ نہیں .

گَھر کے رَہے نَہ بار کے

رک : گھر کے رہے نہ دَر کے.

کے ہاتھ بِکْنا

ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دِکھانے کے اور

دکھانے کی چیز اور ہوتی ہے اور کام میں لانے کی اور، دکھاوا اور چیز ہے برتاؤ اور چیز، دنیا کے لوگ ظاہر میں کچھ باطن میں کچھ ہوتے ہیں

کھیتی کَرْ کے ہم مَرے، بَہورے کے کوٹھے بَھرے

کسان کی محنت کی کمائی ساہوکار کے گھر جاتی ہے .

زَہْر کے گُھون٘ٹ

بہت ناگوار ، تلخ.

لَہُو کے گُھون٘ٹ پِینا

غصّے کو پی کر رہ جانا، غم کھانا، سخت تکلیف یا صدمہ برداشت کرنا، غصّہ ضبط کرنا .

چِیُوْن٘ٹی کے پَر ہونا

رک : چیون٘ٹی کے پر نکلنا.

کے ساتھ ہی

چِیُوْن٘ٹی کے اَن٘ڈے پُھوٹْنا

چھوٹے چھوٹے سفید بال نکل آنا

مُن٘ہ کے بَل آنا

رک : منھ کے بل گرنا ۔

مُن٘ہ کے بَھل گِرنا

رک : منھ کے بل گرنا ۔

مُن٘ہ کے بَل گِرنا

اس طرح گرنا کہ چہرہ زمین سے ٹکرائے

مُن٘ہ کے بَھل آنا

رک : منھ کے بل گرنا ۔

مُن٘ہ کے بَھل گِرانا

اس طرح گرانا کہ منھ زمین سے جالگے ؛ ذلیل کرنا ، بے عزت کرنا ؛ چپ کرا دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جُھوٹ کے بادَل بان٘دھْنا کے معانیدیکھیے

جُھوٹ کے بادَل بان٘دھْنا

jhuuT ke baadal baa.ndhnaaझूट के बादल बाँधना

جُھوٹ کے بادَل بان٘دھْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • رک : جھوٹ کا پُل بان٘دھنا .
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُھوٹ کے بادَل بان٘دھْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُھوٹ کے بادَل بان٘دھْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words