تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھجانا" کے متعقلہ نتائج

کُھجانا

کھجلی پیدا ہونا، خارش اُٹھنا، کھجلانا.

کُھجانا کُھجْلانا

۔ ۱۔(متعدی) ناخن سے آہستہ آہستہ سہلانا۔ ؎ ۲۔ (لازم)۔ کھجی ہونا۔ آج کل بدن بہت کھجاتا ہے۔ ؎ کھجلانا بمقابلہ کھجانا کی فصیح ہے۔

ہَتھیلی کُھجانا

تھپڑ مارنے کو دل چاہنا

ہَتیلی کُھجانا

ہتھیلی میں کچھ سلسلاہٹ ہونا ، ہتھیلی میں کھجلی ہونا جو روپیہ ہاتھ آنے کی علامت سمجھا جاتا ہے ، ہتھیلی کھجلانا۔

سَر کُھجانا

سر کو انگلیوں کے سروں یا ناخنوں سے ملنا، ٹال مٹول کرنا

چاند کُھجانا

چندیا میں کھجلی اٹھنا، سر میں سلسلاہٹ ہونا، چانٹا کھانے کو جی چاہنا

تَلوا کُھجانا

تلوے میں کھجلی ہونا جسے سفر درپیش آنے کا شگون سمجھا جاتا ہے

گُدّی کُھجانا

شرمندہ ہوناۯ

چَنْدْیا کُھجانا

شامت آنا، جوتیاں کھانے کو جی چاہنا

ٹانٹ کُھجانا

چندیا میں کھجلی اٹھنا، سر میں سلسلاہٹ ہونا، چانٹا کھانے کو جی چاہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھجانا کے معانیدیکھیے

کُھجانا

khujaanaaखुजाना

اصل: سنسکرت

وزن : 122

کُھجانا کے اردو معانی

فعل لازم

  • کھجلی پیدا ہونا، خارش اُٹھنا، کھجلانا.
  • جلد کی بے چین کرنے والی خلش یا سلسلاہٹ کو ناخنوں یا نکیلی یا کھردری چیزسے سہلا کر یا ہلکے ہلکے کھرچ کر مٹانا.
  • سراہنا، تعریف کرنا.

English meaning of khujaanaa

Intransitive verb

  • to cox, boot-licking
  • feel itchy, itch, scratch

खुजाना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • खुजली पैदा होना, ख़ारिश उठना, खुजलाना
  • सराहना, तारीफ़ करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھجانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھجانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone