تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کُھدْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کُھدْنا کے معانیدیکھیے
کُھدْنا کے اردو معانی
فعل لازم
- ۱. کسی آلے وغیرہ سے زمین یا کسی اور شے کی سطح کا ہٹایا جانا ، گڑھا کیا جانا ، کھودا جانا.
- ۲، جوتا جانا.
- ۳. منہدم کیا جانا ، تباہ ہونا ، برباد ہونا ، ڈھایا جانا ، مسمار ہونا.
- ۴. جڑ سے نکالا جانا ، ختم کردینا.
- ۵. نقش کیا جانا ، لکھا جانا ، کندہ کیا جانا.
English meaning of khudnaa
Intransitive verb
- be dug, be excavated, be carved, be engraved, be inscribed
खुदना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- किसी चीज़ को निकालने के लिए ज़मीन आदि खोदा जाना, मिट्टी हटाकर गहरा गड्ढा करना, खनना, जोता जाना, खुदने के रूप में अंकित या चिह्नित होना
کُھدْنا سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کُھدْنا)
کُھدْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔