تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خودکُشی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خودکُشی کے معانیدیکھیے
خودکُشی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- اپنے آپ کو ہلاک کرنے کا عمل، زہر یا کسی اسلحہ وغیرہ سے اپنی زندگی کو ختم کر دینے کا اقدام
- (مجازاً) اپنا نقصان کرنے کا عمل
شعر
کوئی خودکشی کی طرف چل دیا
اداسی کی محنت ٹھکانے لگی
خودکشی جرم بھی ہے صبر کی توہین بھی ہے
اس لیے عشق میں مر مر کے جیا جاتا ہے
بھولے ہیں رفتہ رفتہ انہیں مدتوں میں ہم
قسطوں میں خودکشی کا مزا ہم سے پوچھئے
English meaning of KHudkushii
Noun, Feminine
- suicide, self-murder
- (Metaphorically) the act of harming oneself
ख़ुदकुशी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- आत्मघात की क्रिया या भाव, ख़ुद को मार डालना, आत्महत्या
- (लाक्षणिक) अपने को हानि पहुँचाने की प्रक्रिया
خودکُشی سے متعلق دلچسپ معلومات
خود کشی بعض لوگ، خاص کرعورتیں، اسے چہارم مفتوح کے ساتھ بروزن ’’مے کشی‘‘ بولتی ہیں۔ یہ تلفظ درست نہیں۔ ’’خود کشی‘‘ میں چہارم مضموم ہے، بروزن ’’دل خوشی‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خودکُشی)
خودکُشی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔