تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھڑینج" کے متعقلہ نتائج

کُھڑینج

چھل جانے سے جسم پر خفیف زخم آنا، خراش، کھرونٹ.

کُھڑینج رَکْھنا

کینہ رکھنا، عداوت رکھنا، حسد رکھنا.

کُھڑینج نِکالْنا

نقص نکالنا، عیب جوئی کرنا، جھگڑا مول لینا، تکرار کرنا.

کُھڑین٘ج لَگْنا

گزند پہنچنا، چوٹ لگنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھڑینج کے معانیدیکھیے

کُھڑینج

khu.De.njखुड़ेंज

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

کُھڑینج کے اردو معانی

  • چھل جانے سے جسم پر خفیف زخم آنا، خراش، کھرونٹ.
  • کپڑے وغیرہ کی وہ جگہ جو کیل یا کانٹے سے الجھ کر پھٹ جائے، کھونچ.
  • کینہ، بغض، بیجا تکرار : نکتہ چینی.

Urdu meaning of khu.De.nj

  • Roman
  • Urdu

  • chhal jaane se jism par Khafiif zaKham aanaa, Kharaash, khur vinT
  • kap.De vaGaira kii vo jagah jo kiil ya kaanTe se ulajh kar phaT jaaye, khonach
  • kiina, buGaz, bejaa takraar ha nukta chiinii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُھڑینج

چھل جانے سے جسم پر خفیف زخم آنا، خراش، کھرونٹ.

کُھڑینج رَکْھنا

کینہ رکھنا، عداوت رکھنا، حسد رکھنا.

کُھڑینج نِکالْنا

نقص نکالنا، عیب جوئی کرنا، جھگڑا مول لینا، تکرار کرنا.

کُھڑین٘ج لَگْنا

گزند پہنچنا، چوٹ لگنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھڑینج)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھڑینج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone