تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُدایا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُدایا کے معانیدیکھیے
خُدایا کے اردو معانی
فجائیہ
- ۔(ف) مذا۔ اے خدا۔ یا الٰہی۔
- اے اللہ، اے خدا
- اے خدا ! ، یا خدا ! ، یا اللہ ! ، خداوندا !
شعر
نوائے صبح گاہی نے جگر خوں کر دیا میرا
خدایا جس خطا کی یہ سزا ہے وہ خطا کیا ہے
خدایا جذبۂ دل کی مگر تاثیر الٹی ہے
کہ جتنا کھینچتا ہوں اور کھنچتا جائے ہے مجھ سے
یہ رکے رکے سے آنسو یہ دبی دبی سی آہیں
یوں ہی کب تلک خدایا غم زندگی نباہیں
English meaning of KHudaayaa
Interjection
- O God!
ख़ुदाया के हिंदी अर्थ
विस्मयादिबोधक
- ऐ ख़ुदा!, हे भगवान!, हे ईश्वर! हे प्रभु!
- हे ईश्वर, ऐ खुदा, हे प्रभु
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُدایا)
خُدایا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔