تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدائی" کے متعقلہ نتائج

بادشاہَت

۰۱ بادشاہ (رک) کا اسم کیفیت ، حکومت .

اردو، انگلش اور ہندی میں خُدائی کے معانیدیکھیے

خُدائی

KHudaa.iiख़ुदाई

اصل: فارسی

وزن : 122

موضوعات: قدیم

خُدائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جس کو خدا نے پیدا کیا ہو ، قُدرتی.
  • ۱. خدا (رک) سے منسوب تا متعلق.
  • ۲. ربّانیت ، الوہیت ، خدا ہونا ، بندگی کی ضد.
  • ۳. صاحبی ، آقائی.
  • ۴. راج ، حکمرانی.
  • ۵. زمانہ ، وقت.
  • ۶. دُنیا ، جہان ، کائنات .
  • ۷. (i) ماسوا اللہ ، خلق اللہ (قدیم).
  • (ii) مخلوق ، خلقت ، عام لوگ ، عوام الناس.
  • ۸. خدا کی قدرت ، شان خداوندی ، کرشمۂ قدرت.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of KHudaa.ii

Noun, Feminine

Adjective

ख़ुदाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

विशेषण

  • दैवी, गैवी, आस्मानी

خُدائی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُدائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُدائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone