تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُدائی کَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُدائی کَرْنا کے معانیدیکھیے
خُدائی کَرْنا کے اردو معانی
- (کنایۃََ) بغیر کسی روک ٹوک کے حکومت کرنا
- من مانی کرنا
- دلوں پر قبضہ کرنا
- مشکل فریضہ انجام دینا
- حکمرانی جتانا
English meaning of KHudaa.ii karnaa
- play God, rule with absolute power, act like a god, to perform something miraculous, to show or use divine power, claim to be divine
ख़ुदाई करना के हिंदी अर्थ
- (लाक्षणिक) बिना किसी रोक टोक के शासन चलाना
- मनमानी करना
- दिलों पर क़ब्ज़ा करना
- कठिन कर्तव्य को करना
- बादशाहत की शक्ति दिखाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُدائی کَرْنا)
خُدائی کَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔