تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدائی فَوجْدار" کے متعقلہ نتائج

اُلُوہیت

خدائی یا خداوندی، خدائی کا رُتبہ، اللہ یا معبود ہونا

اُلُوہِیَّتی

الوہیت سے منسوب

اِلٰہیات

(فلسفہ) وہ علم جس میں ذات و صفات باری اور اس کے متعلقات سے بحث کی جاتی ہے، ایسا علم جس میں خدا کا مطالعہ مذہبی تناظر سے کیا جاتا ہے

اِلٰہِیَّت

اللہ ہونے کا منصب، الوہیت، اللہ ہونا

اِلٰہِیاتی

الہیات سے منسوب یا متعلق

مُدَّعی اُلُوہِیَّت

خدائی کا جُھوٹا دعویٰ کرنے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خُدائی فَوجْدار کے معانیدیکھیے

خُدائی فَوجْدار

KHudaa.ii-faujdaarख़ुदाई-फ़ौजदार

وزن : 1222121

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

خُدائی فَوجْدار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ شخص جو خوامخواہ ہر ایک کا حمایتی بنے اور دوسروں کے کام میں دخل دے
  • (کنایۃً) کوئی سرکاری افسر

Urdu meaning of KHudaa.ii-faujdaar

  • Roman
  • Urdu

  • vo shaKhs jo KhvaamaKhvaah har ek ka himaayatii bane aur duusro.n ke kaam me.n daKhal de
  • (kanaa.en) ko.ii sarkaarii afsar

English meaning of KHudaa.ii-faujdaar

Noun, Masculine

  • one who forcibly interferes in others' affairs
  • a government officer

ख़ुदाई-फ़ौजदार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह व्यक्ति जो ख़्वामख़्वाह हर एक का हिमायती बने और दूसरों के काम में दख़्ल दे
  • कोई सरकारी अफ़्सर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُلُوہیت

خدائی یا خداوندی، خدائی کا رُتبہ، اللہ یا معبود ہونا

اُلُوہِیَّتی

الوہیت سے منسوب

اِلٰہیات

(فلسفہ) وہ علم جس میں ذات و صفات باری اور اس کے متعلقات سے بحث کی جاتی ہے، ایسا علم جس میں خدا کا مطالعہ مذہبی تناظر سے کیا جاتا ہے

اِلٰہِیَّت

اللہ ہونے کا منصب، الوہیت، اللہ ہونا

اِلٰہِیاتی

الہیات سے منسوب یا متعلق

مُدَّعی اُلُوہِیَّت

خدائی کا جُھوٹا دعویٰ کرنے والا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُدائی فَوجْدار)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُدائی فَوجْدار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone