تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُدا داد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا داد کے معانیدیکھیے
خُدا داد کے اردو معانی
صفت
- وہ چیز جو خدا نے بخشی ہو اور اس میں دوسرے کا دخل نہ ہو، منجانب اللہ، وہبی، فطری، عطیۂ الٰہی
- ریاست جس پر ٹیپو سلطان حکومت کرتا تھا، سلطنت خداداد
شعر
حسن آراستہ قدرت کا عطیہ ہے مگر
کیا مرا عشق جگر سوز خدا داد نہیں
کھیلنا آگ کے شعلوں سے کچھ آسان نہیں
بس یہ اک بات خدا داد ہے پروانے میں
English meaning of KHudaadaad
Adjective
- Given of God, granted by God, (hence) natural
- the name of state ruled by Tipu Sultan
ख़ुदादाद के हिंदी अर्थ
विशेषण
- खुदा का दिया हुआ, ईश्वरदत्त, जो परिश्रम और प्रयास से न प्राप्त हो बल्कि ईश्वर की कृपा से मिले
- रियासत जिस पर टीपू सुलतान शासन करता था
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُدا داد)
خُدا داد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔