تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدا" کے متعقلہ نتائج

مُقَرَّب

مُقَرَّب مَلائِکَہ

مُقَرَّب بارْگاہ

جس کو دربار میں آنے کی اجازت ہو، بادشاہ کے پاس رہنے والا معزز درباری، قربت یا نزدیکی کا فخر رکھنے والا

مُقَرَّب دَرگاہ

جس کو دربار میں آنے کی اجازت ہو، بادشاہ کے پاس رہنے والا معزز درباری، قربت یا نزدیکی کا فخر رکھنے والا

مُقَرَّبین

اعزا، جنھیں قربت حاصل ہو، مصاحبین، (عموماً بادشاہ یا حاکم کے دربار سے وابستگی رکھنے والے لوگ، جنھیں بزرگی دی گئی ہو)، مقربان

مُقَرَّبان

جنھیں قربت حاصل ہو، مصاحبین

مُقَرَّبِین اِلٰہی

مقرب الٰہی (رک) کی جمع ۔

مُقَرَّب تَرِین

سب سے زیادہ مقرب، قریب ترین، عزیزترین

مُقَرَّبانِ بارگاہ

مقرب بارگاہ (رک) کی جمع ، وہ اشخاص جن کو دربار میں آنے کی اجازت ہو ، بادشاہ کے پاس رہنے والے معزز درباری ۔

مُقَرَّبان بارگاہِ اِلٰہی

اﷲ کے مقرب فرشتے ۔

مُقَرَّبِینِ بارگاہِ اِلٰہی

رک : مقربین الٰہی ۔

مُقَرَّبانِ خاص

خاص درباری جنھیں ہر وقت حاضری کی اجازت ہو ۔

مُقَرَّبَینِ خاص

رک : مقربانِ خاص ۔

مُقَرَّبُ الخِدْمَت

مَلَکِ مُقَرَّب

وہ فرشتہ جسے اﷲ تعالیٰ سے بہت قربت حاصل ہو ؛ جیسے : عزرائیل ؑ، اسرائیل ؑ، میکائیل ؑ یا جبرئیل ؑ۔ ی

اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا کے معانیدیکھیے

خُدا

KHudaaख़ुदा

اصل: فارسی

وزن : 12

خُدا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مالک، آقا
  • (مذہب) بندے کے مقابل، خالق کائنات کا ذاتی نام اور خود اس کی ذات جس کے صفاتی نام ننانوے ہیں اور جو اپنی ذات و صفات کے ساتھ ہر جگہ موجود ہے، وہ ازل سے ہے اور ابد تک رہے گا ، وہ بکتا ہے اور اس کا مثل کوئی نہیں، اللہ، ایشور، بھگوان
  • باکمال، ماہر
  • (مجازاً) جو کسی کا دست نگر نہ ہو، خود مختار، آزاد
  • دیوتا، معبود
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of KHudaa

Noun, Masculine

  • Allah, God, the supreme being, lord, master, deity, divinity

ख़ुदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मालिक, स्वामी
  • (धर्म) बंदे अर्थात भक्त की तुलना में, ब्रह्मांड के निर्माता का वास्तविक नाम और स्वयं उसका अस्तित्व जिसके विशिष्ट नाम निनानवे हैं और जो अपने अस्तित्व एवं विशिष्टताओं के साथ हर जगह उपस्थित है, वह अनादिकाल से है और अनंत तक रहेगा, वह अद्वितीय है और उसके समान कोई नहीं, अल्लाह, ईश्वर, भगवान
  • किसी काम या हुनर में बहुत बड़ी महारत रखने वाला, विशेषज्ञ
  • (लाक्षणिक) जो किसी का मुखापेक्षी न हो, जिस पर किसी दूसरे का प्रभुत्व या शासन न हो, आज़ाद
  • देवता, जिसकी पूजा की जाए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone