تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُدگُدا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُدگُدا کے معانیدیکھیے
گُدگُدا کے اردو معانی
صفت
- نرم ، ملائم (بستر وغیرہ کے لیے) لچک دار.
- موٹا ، فربہ ، گدرایا ہوا.
- ۔(ھ) صفت مذکر۔نرم۔ ملائم۔ گداز۔ جیسے گدگدابستر۔؎
شعر
کس کے بدن کی نرمیاں ہاتھوں کو گدگدا گئیں
دشت فراق یار کو پہلوئے یار کر دیا
English meaning of gudgudaa
Adjective
- plump and soft (used for bedding, etc.), flabby
گُدگُدا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُدگُدا)
گُدگُدا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔