تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدا مُنھ نَہ دِکھائے" کے متعقلہ نتائج

خُدا مُنھ نَہ دِکھائے

۔جس کی صورت دیکھنا ناگوار ہوتا ہے اس کی نسبت کہتے ہیں کہے خدا اس کا منھ نہ دکھائے۔ ؎

خُدا مُوں نَہ دِکھائے

رک : خُدا مُنہ نہ دکھلائے.

خُدا مُنہ نَہ دِکھائے

برے آدمی کی نسبت کہتے ہیں، جس سے ملنا ناگوار ہو

خُدا دُشْمَن کو نَہ دِکھائے

(دعائیہ کلمہ) اللہ ہر ایک کو آفت سے بچائے ، محفوظ رکھے.

جَیسے پِیْٹھ دِکھائے جاتے ہو، خُدا تُمھارا مُنھ دِکھائے

دعائیہ فقرہ ، رخصت ہوتے وقت جانے والے سے کہتے ہیں ، خدا تمھیں پھر یہاں لائے.

اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا مُنھ نَہ دِکھائے کے معانیدیکھیے

خُدا مُنھ نَہ دِکھائے

KHudaa mu.nh na dikhaa.eख़ुदा मुँह न दिखाए

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

خُدا مُنھ نَہ دِکھائے کے اردو معانی

  • بُرے آدمی کی نِسبت کہتے ہیں جس سے مِلنا ناگوار ہو.
  • ۔جس کی صورت دیکھنا ناگوار ہوتا ہے اس کی نسبت کہتے ہیں کہے خدا اس کا منھ نہ دکھائے۔ ؎

Urdu meaning of KHudaa mu.nh na dikhaa.e

  • Roman
  • Urdu

  • bure aadamii kii nisbat kahte hai.n jis se milnaa naagavaar ho
  • ۔jis kii suurat dekhana naagavaar hotaa hai is kii nisbat kahte hai.n kahe Khudaa is ka mu.nh na dikhaa.e।

English meaning of KHudaa mu.nh na dikhaa.e

  • may God keep him off!

ख़ुदा मुँह न दिखाए के हिंदी अर्थ

  • ۔जिस की सूरत देखना नागवार होता है इस की निसबत कहते हैं कहे ख़ुदा इस का मुँह ना दिखाए।
  • बुरे आदमी की निस्बत कहते हैं जिस से मिलना नागवार हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُدا مُنھ نَہ دِکھائے

۔جس کی صورت دیکھنا ناگوار ہوتا ہے اس کی نسبت کہتے ہیں کہے خدا اس کا منھ نہ دکھائے۔ ؎

خُدا مُوں نَہ دِکھائے

رک : خُدا مُنہ نہ دکھلائے.

خُدا مُنہ نَہ دِکھائے

برے آدمی کی نسبت کہتے ہیں، جس سے ملنا ناگوار ہو

خُدا دُشْمَن کو نَہ دِکھائے

(دعائیہ کلمہ) اللہ ہر ایک کو آفت سے بچائے ، محفوظ رکھے.

جَیسے پِیْٹھ دِکھائے جاتے ہو، خُدا تُمھارا مُنھ دِکھائے

دعائیہ فقرہ ، رخصت ہوتے وقت جانے والے سے کہتے ہیں ، خدا تمھیں پھر یہاں لائے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُدا مُنھ نَہ دِکھائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُدا مُنھ نَہ دِکھائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone