تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدا کو یاد کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا کو یاد کَرْنا کے معانیدیکھیے

خُدا کو یاد کَرْنا

KHudaa ko yaad karnaaख़ुदा को याद करना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

خُدا کو یاد کَرْنا کے اردو معانی

  • مُصبیت میں اللہ کو پُکارنا ، اللہ سے مدد طلب کرنا.
  • اللہ کی عبادت کرنا .
  • ۔مصیبت میں خدا کو پکارنا۔ ؎ ۲۔ (کنایۃً) گھبرا کر خدا کو پکارنا۔ ؎

English meaning of KHudaa ko yaad karnaa

  • remember God
  • worship

ख़ुदा को याद करना के हिंदी अर्थ

  • अल्लाह की इबादत करना
  • ۔मुसीबत में ख़ुदा को पुकारना। २। (कनाएन) घबरा कर ख़ुदा को पुकारना।
  • मुसबीत में अल्लाह को पुकारना, अल्लाह से मदद तलब करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُدا کو یاد کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُدا کو یاد کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone