تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدا کی ذات کا تکیہ ہے" کے متعقلہ نتائج

خُدا کی ذات کا تکیہ ہے

اللہ کا سہارا یا آسرا ہے

خُدا کی ذات کا تکیہ

خدا کا بھروسہ .

خُدا کی ذات کا بَھروسہ ہے

اللہ کا سہارا یا آسرا ہے

ذات خُدا کی بے عَیب ہے

خدا میں کوئی نقص نہیں ، انسان بے عیب کبھی ہوسکتا ، صرف خدا کی ذات پاک ہے ، انسان عیبوں سے پاک نہیں ہوتا.

سارا فُتُور اُسی کی ذات کا ہے

ساری شرارت اسی کی ہے

خُدا کی ذات سے اُمِید ہونا

اللہ کا آسرا ہونا .

بے عَیْب خُدا کی ذات ہے

ہر شخص میں کوئی نہ کوئی برائی پائی جاتی ہے، صرف خدائے تعالیٰ کی ذات ہر عیب سے خالی ہے

ہَیہات خُدا کی ذات

موت وہاں لیے جاتی ہے جو مقام ہو، ہے ، زبان ہے گویائی نہیں آنکھ ہے بینائی نہیں

ذات کی بیٹی ذات ہی میں جاتی ہے

شریف کا رشتہ شریف میں ہی ہوتا ہے، شریف کی شادی شریف کے ساتھ ہی ہوتی ہے

اُون٘ٹ فَرِشْتے کی ذات ہے

اونٹ کئی کئی دن تک بھوکا رہتا ہے ، بڑا صابر اور قانع جانور ہے .

خُدا کا نام ہے

اللہ مالک ہے یعنی کچھ ڈر نہیں ہے.

آگے خُدا کا نام ہے

وہاں بولا جاتا ہے جہاں کوئی چیز اس قدر اعلٰی ہو کہ اس سے بڑھ کر خدا کے سوا کوئی نہ ہو، خدا کے نام کے سوا اور کچھ نہیں، اس سے زیادہ کچھ نہیں کہا جاسکتا، اس سے آگے کچھ نہیں، اس کے سوا کچھ نہیں، اب خاتمہ ہے، بس خاتمہ ہے، اور کچھ نہیں، کچھ نہیں، انتہا ہوگئی، مبالغہ کی حد

جی جان کا خُدا ہی ہے

زندگی کی کوئی امید نہیں، زندگی کا بچنا مشکل ہے ، زندگی کا خدا ہی محافظ ہے، اللہ ہی بچائے.

کَرْنا خُدا کا کِیا ہوتا ہے

کیا واقعہ پیش آتا ہے ، عجیب واقعہ پیش آتا ہے ، تسلسلِ کلام کے لیے مستعمل .

حَقْ کا ساتِھی خُدا ہے

حق کا خدا طرفدار ہوتا ہے

کُتّے کی ذات پَہْچانی جانا

کسی بُرے شخص کے متعلق حقائق معلوم ہونا ، اصلیت سامنے آنا.

دِل کا حال خُدا جانْتا ہے

دل پر گُزرتی ہے خدا جانتا ہے ، جو اپنے غم کا اظہار کرنا چاہتا ہے اور نہیں کر پاتا تو یہ فقرہ زبان پر لاتا ہے

کَرنا اور خُدا کا کیا ہوتا ہے

۔کیا واقعہ پیش آتا ہے۔ عجیب واقعہ پیش آتا ہے۔

حَق کا راضی خُدا ہے

حق کا بخشنے والا، استعمال کی اجازت دینے والا اللہ تعالیٰ ہے

خُدا کی راہ کا سَودا

کارِثواب ، اللہ واسطے کوئی کام کو دینے کے لیے مستعمل.

وُہ کیا کِسی کا خُدا ہے

ہم اس سے نہیں ڈرتے، ہم اس کی پروا نہیں کرتے، اس سے کوئی نہیں ڈرتا

ہاتھ بیچا ہے ، ذات نَہِیں بیچی ہے

(خدمت گاروں کا مقولہ) نوکری کی ہے لیکن بے عزتی برداشت نہیں کریں گے ، کام کریں گے مگر گالی نہیں کھائیں گے ۔

سَر کا بال گَھر کی کھیتی ہے

جب چاہا بڑھ لیا جب چاہا کاٹ دیا

چُپ کی داد خُدا دیتا ہے

ہاتھ بیچا ہے ذات نَہیں بیچی

بَھن٘گی کی ذات کیا جھوٹے کی بات کیا

جس طرح بھنگی کی ذات بہت ادنیٰ ہے اسی طرح جھوٹے کی بات کا کچھ اعتبار نہیں ہوسکتا

صَبْر کی داد خُدا کے ہاتھ ہے

صبر کرنے والوں کا خدا ہی انصاف کرتا ہے

جورُو کا مَرنا اور کُہْنی کی چوٹ کا لَگْنا بَرابَر ہے

(لفظاً) بیوی کے مرنے سے بھی تکلیف ہوتی ہےاسی طرح کہنی کی چوٹ بہت تکلیف دیتی ہے، سخت تکلیف جو دیر پا نہ ہو۔ اس کی نسبت بولتے ہیں.

صَبْر کی داد خُدا دیتا ہے

صبر کرنے والوں کا خدا ہی انصاف کرتا ہے

فَقِیروں کا خُدا ہے

خدا فقیروں پر مہربانی کرنے والا ہے، فقیروں کو خدا کا آسرا ہے

ڈاڑھی خُدا کا نُور ہے

ڈاڑھی کی تعریف میں کہتے ہیں ، ڈاڑھی سے چہرے پر رونق آ جاتی ہے .

خُدا کا دِیا سَب کُچْھ ہے

ہر طرح کی آسائش ہے، خدا نے بہت کچھ دیا ہے کسی چیز کی پرواہ نہیں، صابر اور قانع ہیں

قاضی کی مُون٘چھ ہے بیگار کا کام

یہ مثل نامنصف قاضیوں کی نسبت کہا کرتے ہیں کہ وہ مدّعی اور مدّعا علیہ سے بیگار لیکا کرتے ہیں.

پُوچْھتے پُوچْھتے خُدا کا گَھر مِل جاتا ہے

کوشش اور جستجو سے مشکل سے مشکل کام بن جاتا ہے، جویندہ یابندہ

عَورَت کی ذات بے وَفا ہوتی ہے

عورت سے وفا نہیں ہوتی، اگر اسے موقع ملے تو وہ بدچلن ہو جاتی ہے

ظالِم کی داد خُدا دیتا ہے

زبردست جابر کو خدا ہی سزا دیتا ہے ، ستانے والے کا انصاف خدا کرتا ہے ، ستانے والے کو خدا سزا دیتا ہے.

خُدا ہی خُدا ہے

اللہ ہی اللہ ہے.

خُدا کی بات خُدا ہی جانے

عَورَت کی ذات

بیوی، زوجہ، اہلیہ، گھر والی، زن، نار، عورت، خصوصیّت کے لیے لفظ ذات شامل کر لیا جاتا ہے

خُدا کی لاٹھی بے آواز ہے

مَیں ہوں یا خُدا کی ذات ہَے

تنہائی یا بے کسی ظاہر کرنے کے لیے بولتے ہیں

مَرْد کی بات ہاتھی کا دانْت ہے

شریف لوگ اپنی بات سے نہیں پھرتے ہیں ۔

زاہِد کا کِیا خُدا ہے ہمارا خُدا نَہیں

خدا سب پر ایک جیسا مہربان ہے

دِل کا خُدا ہی حافِظ ہے

دل میں خوف سمایا ہوا ہے

خُدا کی مار ہونا

خَلق کی زَبَان خُدا کا نَقَارَہ

جو بات مشہور ہو جائے وہ عموماً درست ہوتی ہے، رائے عامہ کو خدا کا پیغام سمجھنا چاہئے

خُدا کی رَحْمَت کو پَہُن٘چْنا

مرجانا ، انتقال کر جانا .

تَکْیَہ

پہلو یا پائینتی میں رکھنے کی چیز جو عموماً مستطیل وضع کے کپڑے کے غلاف میں روئی یا کوئی اور نرم چیز بھر کر تیار کی جاتی ہے اور سر وغیرہ کے نیچے رکھی جاتی ہے

خُدا کی باتیں خُدا ہی جانے

اللہ کی باتیں اللہ ہی جانے ، قضا و قدر.

خُدا ہی ہے

۔مشکل ہے۔ امید نہیں۔ شاید ہی۔ ؎

خُدا مالِک ہے

(تَوکّل کے لیے کہتے ہیں) اللہ پر بھروسہ ہے.

خُدا تو ہے

۔خدا تو مددگار ہے۔ ؎

خُدا یار ہے

اللہ مددگار ہے.

خُدا ہے تو کیا غَم ہے

خدا بھروسہ ہو تو مشکل آسان ہو جاتی ہے.

خُدا کا مِہْمان ہونا

کھانے کو کچھ نہ ہونا.

مُن٘ہ خُدا کی طَرَف ہونا

خدا پر بھروسہ ہونا

آپ ہی کی جُوتِیوں کا صَدقہ ہے

آپ ہی کا فضل ہے، آپ ہی کا طفیل ہے، آپ ہی کی بدولت سب کچھ ہے

آدمی کی پیشانی دل کا آئینہ ہے

آدمی کا حال اس کے چہرے سے معلوم ہو جاتا ہے

خُدا کا قَہْر ٹُوٹے

(بد دعا) اللہ کا غضب نازل ہو ، آفت میں گرفتار ہو.

خُدا کا قَہَر آنا

مصیبت نازل ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا کی ذات کا تکیہ ہے کے معانیدیکھیے

خُدا کی ذات کا تکیہ ہے

KHudaa kii zaat kaa takiya haiख़ुदा की ज़ात का तकिया है

خُدا کی ذات کا تکیہ ہے کے اردو معانی

  • اللہ کا سہارا یا آسرا ہے
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

ख़ुदा की ज़ात का तकिया है के हिंदी अर्थ

  • ईश्वर का सहारा या आसरा है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُدا کی ذات کا تکیہ ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُدا کی ذات کا تکیہ ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words