تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدا کی باتیں ہیں" کے متعقلہ نتائج

خُدا کی باتیں ہیں

اللہ کی شان ہے (تعجب کے موقع پر مستعمل)

خُدا کی باتیں خُدا ہی جانے

اللہ کی باتیں اللہ ہی جانے ، قضا و قدر.

کَہْنے کی باتیں ہَیں

۔صرف زبانی جمع خرچ ہے۔ ؎

یِہ کَہنے کی باتیں ہیں

زبانی جمع خرچ ہے ، بیکار کی باتیں ہیں ، صرف کہنے کی حد تک ہے عملاً یوں نہیں ہوسکتی ۔

سَب کَہْنے کی باتیں ہیں

بناوٹ کی باتیں ہیں، اصلیت کُچھ نہیں

اَللہ کی ہَزار باتیں ہیں

خدا جانے کیا انجام ہو، کیا مشکل پیش آجائے (کسی اقدام یا خطرہ ہونے کے موقع پر مستعمل)

مُنہ زَبانی کی باتیں ہَیں

کہنے کی باتیں ہیں ، صرف زبانی جمع خرچ ہے ، غلط ہے ، کچھ اصلیت نہیں ۔

مُنہ پَر کی ساری باتیں ہَیں

۔ سب باتیں ظاہر داری کی ہیں۔

وَقت پِیری شَباب کی باتیں، اَیسی ہیں جَیسے خَواب کی باتیں

بڑھاپے کے زمانے میں جوانی کی باتیں خواب کی باتیں معلوم ہوتی ہیں یعنی ناقابل اعتبار معلوم ہوتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا کی باتیں ہیں کے معانیدیکھیے

خُدا کی باتیں ہیں

KHudaa kii baate.n hai.nख़ुदा की बातें हैं

عبارت

موضوعات: تعجب

خُدا کی باتیں ہیں کے اردو معانی

  • اللہ کی شان ہے (تعجب کے موقع پر مستعمل)

ख़ुदा की बातें हैं के हिंदी अर्थ

  • अल्लाह की शान है (आश्चर्य के अवसर पर प्रयुक्त)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُدا کی باتیں ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُدا کی باتیں ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words