تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُدا خانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا خانَہ کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
خُدا خانَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- رک، خانۂ خدا معنی نمبرا، کعبہ شریف
شعر
اے سالکان جادۂ عرفاں بڑھے چلو
بت خانہ مل گیا تو خدا خانہ مل گیا
لہو سے دل کے چراغاں کرو خدا خانہ
تڑپ جو روح میں ہوگی تو بندگی ہوگی
بت پندار کو توڑو تو ہو دل پاک جلیلؔ
تم خدا خانہ بناؤ اسی بت خانے کو
Urdu meaning of KHudaa-KHaana
- Roman
- Urdu
- ruk, Khaanaa-e-Khudaa maanii namabraa, kaaabaa shariif
English meaning of KHudaa-KHaana
Noun, Masculine
- House of God
خُدا خانَہ سے متعلق دلچسپ معلومات
خدا خانہ یہ لفظ فارسی میں نہیں ہے، لیکن ’’خانۂ خدا‘‘ وہاں مستعمل ہے، چندربھان برہمن ؎ ببیں کرامت بت خانۂ مرا اے شیخ کہ چوں خراب شود خانۂ خدا گردد میر محمد علی رائج، استاد سیالکوٹی مل وارستہ ؎ مبر بہ کلبۂ درویش بے ادب نعلین خدائے خانہ ببیں خانۂ خدا شدہ است اردو کے پرانے لغات میں، بلکہ ’’نور اللغات‘‘ میں بھی’’خدا خانہ‘‘ نہیں ملتا۔ ’’اردو لغت، تاریخی اصول پر‘‘ میں اس کا اندراج نوح ناروی اور جمیل مظہری کے حوالے سے ہے؎ نوح ناروی ؎ کہا تھا اے دل نا فہم و ناداں تجھ سے یہ کس نے خدا خانے کی حرمت کو صنم خانے میں رکھ دینا جمیل مظہری ؎ اک خدا خانہ کہ کوشش پہ بھی جھکتا نہیں سر اک صنم خانہ کہ دل خود ہی جھکا جاتا ہے دیکھئے، ’’ماتم خانہ‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
جَنُوب
وہ سمت جو شمال کے راست مخالف ہو، طلوع آفتاب کے مقابل رخ کیا جائے تو سیدھے ہاتھ واقع ہونے والی سمت، دکھن
جَنائِب
(تصّوف) ان لوگوں کو کہتے ہیں جو حق کی طرف سے منازل نفوس میں سیر کرتے ہیں اور طاعت و تقویٰ اختیار کرتے ہیں اس لیے کہ مقام قرب میں پہون٘چیں ، بعد اس کے سیر فی اللہ شروع ہوتی ہے
زینب
حضرت امام حسین کی بہن جنہوں نے ان کی شہادت کے بعد بڑی شجاعت سے یزید کی حکومت کی برائیوں کا پردہ فاش کیا تھا
مَلائِک جَناب
جہاں فرشتے حاضر رہیں ، بہت شان و شوکت والا مقام ، فرشتوں کے حاضر ہونے کی جگہ ؛ (مجازاً) برگزیدہ جگہ ، پاکیزہ مقام ، بلند مرتبہ جگہ ، باب ملائک ۔
ذَنَبُ الْعَقْرَب
(طب) بچھو کی دُم کی وضع کا ایک پھل ، اس کے پیڑ میں پتّے کم ہوتے ہیں اور چھوٹے چھوٹے ہوتے ہیں پھول زرد ہوتا ہے .
ذَنَبُ الْقِط
ایک روئیدگی کا نام جس کے پتّے بلوط کی طرح ہوتے ہیں پھول زرد ہوتا ہے جڑ اس کی شلجم کی طرح ہوتی ہے اس کے ضماد سے دریائی اژدھا کا زہر اتر جاتا ہے .
ذَنَبُ الْاَسَد
(ہئیت و نجوم) منطقۃ البروج کی بارہ شکلوں میں سے پانچویں شکل اسد (شیر) کے ایک ستارے کا نام .
ذَنَبُ الْخَرُوف
ایک روئیدگی ہے اس کی جڑ پتلی ہوتی ہے شاخیں اوپر سے سفیدی مائل اور اندر سے پولی ہوتی ہیں ، پھول سرسوں کے پھول کی طرح زرد ہوتا ہے ملک شاہ اور خصوصاً بیت المقدس میں اس کی پیدائش کی کثرت ہے دوا بنانے کے کام آتی ہے .
ذَنَبِ دُلْفِین
(ہئیت و نجوم) وہ روشن ستارہ جو کوکبۃ الدلفین کی دم پر ہے . کو کبۃ الدلفین کے دس ستارے ہیں جو نسر طائر کے پیچھے واقع ہیں .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mujrim
मुजरिम
.مُجرِم
criminal, culprit
[ Mujrim shakhs saza kam karne ki darkhwast karta raha lekin judge ne uski ek na suni ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
takriim
तकरीम
.تَکْرِیم
treating with honour or respect, honour
[ Nishadon ne apne leader ki badi izzat va takrim ki ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maqtuul
मक़्तूल
.مَقتُول
murdered, killed
[ Maqtul ki shinakht ho gayi wo shahar mein ek wakil ke paas mulazim tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bulbul
बुलबुल
.بُلْبُل
the nightingale, Lanius boalboul
[ Bachcha bahut ghaur se daal par baithe hue bulbul ko dekh raha tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mah-vash
मह-वश
.مَہ وَش
very beautiful, beloved
[ Aasan halke-phulke lafzon ne doston aur mah-vashon ki bastiyan aabad kar di hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shabnam
शबनम
.شَبْنَم
dew
[ Sub.h-sub.h nange paanv baghichon mein chahal-qadmi karne par pairon mein shabnam ki tari se sukoon ka ehsas hua ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maa'zuur
मा'ज़ूर
.مَعْذُور
helpless, powerless
[ Brown... ne ye iqrar bhi kar liya hai ki main Shahname ki haqiqi daad dene se mazoor hun ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
barqii
बर्क़ी
.بَرْقی
electric, electrical
[ Thomas Edison barqi bulb ke mujid (inventor) hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mahfuuz
महफ़ूज़
.مَحْفُوظ
kept safe, protected, secured
[ Tarikh (History) apne auraq (pages) mein chizon ko mahfuz kar legi aur aane wali naslon par vazeh kar degi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
lajaajat
लजाजत
.لَجاجَت
humility, entreaty, importunity
[ Halim badshah ke samne lajajat se apni be-gunahi ke subut pesh kar raha tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (خُدا خانَہ)
خُدا خانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔