تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُدا کے واسْطے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا کے واسْطے کے معانیدیکھیے
خُدا کے واسْطے کے اردو معانی
صفت
- خواہ مخواہ ، اللہ واسطے.
- ۔برائے خدا۔ لِللّٰہ۔ ع
- خدا کے لیے .
شعر
خدا کے واسطے اس کو نہ ٹوکو
یہی اک شہر میں قاتل رہا ہے
خدا کے واسطے گل کو نہ میرے ہاتھ سے لو
مجھے بو آتی ہے اس میں کسی بدن کی سی
خدا کے واسطے زاہد اٹھا پردہ نہ کعبہ کا
کہیں ایسا نہ ہو یاں بھی وہی کافر صنم نکلے
English meaning of KHudaa ke vaaste
Adjective
- for God's sake!
ख़ुदा के वास्ते के हिंदी अर्थ
विशेषण
- ۔बराए ख़ुदा। लिलल्लाआ। ए
- ख़ुदा के लिए
- ख़्वाहमख़्वाह, अल्लाह वास्ते
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُدا کے واسْطے)
خُدا کے واسْطے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔