تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدا کے نام پَر دینا" کے متعقلہ نتائج

خُدا کے نام پَر دینا

خیرات کرنا.

حَشْر کے وَعْدے پَر دینا

۔ایسا قرض دینا جس کے وصول ہونے کی کبھی امید نہ ہو۔ ؎

نام پَر جان دینا

۔ شہرت اور ناموری کی کمال خواہش اور کوشش کے لئے مستعمل ہے۔

راہِ خُدا پَر چھوڑ دینا

اللہ کے سہارے پر چھوڑ دینا

خُدا پَر چھوڑ دینا

دنیاسی تدبیروں سے کنارہ کشی اختیار کر کے کسی امر کو خُدا کی مرضی پر موقوف رکھنا

ٹُکْڑا سا توڑ کے ہاتھ پَر رَکْھ دینا

لگی لپٹی نہ رکھنا، صاف جواب دینا، دو ٹوک جواب دینا، انکار کردینا.

مَوت کے تَخْتے پَر سُلا دینا

موت کے حوالے کر دینا ، مار دینا ، موت سے ہمکنار کرنا

زَمِین پَر کِسی کے نام کی شَراب چِھَڑکْنا

مے نوشوں میں یہ دستور ہے کہ پینے سے پہلے کسی کا نام لے کر ایک آدھ چھینٹا شراب کا زمین پر گرا دیتے ہیں

شَرْبَت کے پیالے پَر نِکاح پَڑْھا دینا

غریبوں کی طرح صرف شربت پلا کر نکاح کر دینا ، برات یا مہمانوں کو خالی شربت پلا کر رخصت کر دینا ، کھانا نہ کھلانا ، نکاح پر کچھ خرچ نہ کرنا ، سادگی سے نکاح کرنا .

پاؤں پَر آنکھیں نِکال کے ڈال دینا

۔ کمال تعظیم کی جگہ۔ ؎

شَرْبَت کے پیالے پَر نِکاح کَر دینا

غریبوں کی طرح صرف شربت پلا کر نکاح کر دینا ، برات یا مہمانوں کو خالی شربت پلا کر رخصت کر دینا ، کھانا نہ کھلانا ، نکاح پر کچھ خرچ نہ کرنا ، سادگی سے نکاح کرنا .

زَمِین کے طَبْقے آسْمان پَر اُڑا دینا

تہ و بالا کر دینا، غدر ڈال دینا، قیامت برپا کر دینا

دُم میں ٹونٹا باندھ کے چَوراہے پَر چھوڑ دینا

تماشا بنانا، مضحکہ اُڑانا، ذلیل کرنا، مضحکۂ اطفال بنانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا کے نام پَر دینا کے معانیدیکھیے

خُدا کے نام پَر دینا

KHudaa ke naam par denaaख़ुदा के नाम पर देना

خُدا کے نام پَر دینا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • خیرات کرنا.

ख़ुदा के नाम पर देना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • दान करना, ख़ैरात करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُدا کے نام پَر دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُدا کے نام پَر دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words