تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدا کے ہاں سے جَواب ہو چُکا اَپْنی خُوشی جِیتے ہَیں" کے متعقلہ نتائج

جَواب

کسی سوال، تحریر یا تقریر کے رد عمل کا زبانی تحریری یا عملی طور پر اظہار (سوال کی ضد)

جَوابی

جواب سے منسوب یا متعلق، وہ امر یا فعل جو مقابلے یا توڑ کے طور پر کیا جائے

جَوابْ دہ

ذمہ دار، قابل باز پُرس، قانوناََ جس سے حساب کتاب لیا جائے یا باز پرس کی جائے

جَواب دَہی

جواب داری، ذمہ داری، حساب دہی، عذر داری، باز پرس

جَواب دار

رک : جواب دہ.

جَواب نَہِیں

بے نظیر ہے ، لا جواب ہے ؛ کیا کہنے واہ واہ ، سبحان اللہ .

جَواب داری

جواب داری، ذمہ داری، حساب دہی، عذر داری، باز پرس

جَواب طَلَب

باز پرس یا دریافت کے قابل، قابل مواخذہ، جواب کے قابل، جس کا جواب ضروری ہو، جس کے لیے جواب یا رسید بھیجنا ضروری ہو

جَواب بالا

ایک قسم کی دعا، آپ کا کہا پورا ہو

جَواب نامَہ

خط کا جواب

جَوابِ صاف

مطلق انکار، کورا جواب

جَواب نَوِیس

جواب یا احکامات لکھنے ولا.

جَواب سُوالی

وہ شخص جو جواب کے لیے تیار ہو

جَواب نِگاری

جواب یا احکامات لکھنے کا کام.

جَواب طَلَبی

باز پرسی، مواخذہ

جَوابِ تَلْخ

سخت جواب، جواب درشت.

جَوابِ شَرْط

(قواعد) جزا

جَوابِ شانِی

۔مذکر بالکل۔ اکار۔ مطلق انکار۔ زید نے رخصت کی درخواست کی جواب صاف ملا۔ استعفا دینا منظور ہوا۔

جَوابِ شافی

اطمینان بخش جواب، کامل جواب، تسلی بخش جواب

جوابِ قَطْعی

پورا پورا جواب

جَوابُ الجَواب

جواب کا جواب، ردِّ جواب

جَواب سَوال

بحث، حجت ، دلیل، سوال کا جواب

جَواب مِلْنا

جواب پانا، مکافات ملنا، بدلہ ملنا

جَواب نَدارَہ

کوئی جواب نہ ملنے کی حالت.

جَوابِ مَضْمُون

وہ مضموں جو کسی سوال کے جواب میں لکھا جائے کسی مقررہ عنوان یا موضوع پر لکھا جانے والا مضمون.

جَواب نَدارَد

جواب نہ ملنا

جواب ترکی بہ ترکی

ترکی بہ ترکی جواب دینا (رک) جیسا کہو و بسا سنو.

جَواب پَڑھنا

۔سوز خوانوں کی اصطلاح میں مرثیہ کے اوّل مصرع کا دُہرانا۔

جَوابِ دَعْویٰ

(قانون) دعوے کا عدالت میں جواب، مدعاعلیہ کا جواب، عوے کا قانونی جواب

جَواب و سَوال

سوال اور جواب

جَواباََ

جواب میں، بطور جواب

جَواب نَہ دارَد

۔جواب نہ ملنا کی جگہ۔ تین بار پکارا جواب نہ دارد۔

جَواب دَہی کرنا

be held responsible, account for, contest a claim

جَوابِ با صَواب

مناسب اور صحیح جواب، عمدہ جواب، حسبِ مراد جواب

جَواب بَواپَسی ڈاک

وہ جواب جو خط پڑھتے ہی فوراََ لکھا جائے

جَوابی زور

(طبیعیات) مقابل کا زور ، مدافعت ، مزاحمت ، رد عمل

جَواب دِہی سے چُھوٹْنا

ذمہ داری سے چھوٹنا ، باز پرس سے بچنا

جَوابی کام

(معماری) کسی عمارت میں ایک ہی قسم کی آمنے سامنے بنی ہوئی صنعت کاری ، رک جوابی عمارت

جَواب دِہی سے بَری ہونا

ذمہ داری سے چھوٹنا ، باز پرس سے بچنا

جَوابِ جاہِلان باشَد خَموشی

جاہلوں کی بات کے جواب میں سکوت ہی بہتر ہے عقلمند جاہلوں کے من٘ھ نہیں لگتے.

جَواب و سَوال کَرنا

argue, question, dispute

جَواب دَہی سے بَری کَرنا

جواب دہی سے بری ہونا کا تعدیہ

جوابِ جاہلاں باشد خموشی

مقولہ، عاقل جاہلوں کے منھ نہیں لگتے، سکوت کرتے ہیں

جَوابی عَمَل

(نفسیات) رک : جوابی افعال.

جَواب آنا

جواب بن پڑنا ، جوابی ، کلام یا بات کرنا .

جَوابی حَملہ

counter-attack

جَواب ہونا

انکار ہونا

جَواب دینا

۱. کسی وال یا بات سے انکار کرنا ، نا مظور کرنا.

جَوابی عِمارَت

(معماری) عمارت کے مقابل اسی وضع قطع کی بنی ہوئی دوسری عمارت ، ایک ہی نمونے کی آمنے سامنے بنی ہوئی دو عمارتیں

جَوابی اَفْعال

(نفسیات) کسی تہیج کے جواب میں ہونے والے اعمال

جَوابی گِرِفْت

(کیمیا) بورون کے بائیڈ رائیڈ مثلاََ ، B.H میں اسکی گرفت گردار گرفت سے زیادہ ہے اور اس میں شاید جوابی گرفتیں کام آتی ہیں

جَوابی حَرْکَت

(طبیعیات) کسی تہیج کے جواب میں ہونے والی جنبش ۔

جَواب نَہ بَن پَڑْنا

رک :جواب نہ بن آنا.

جَواب کَرنا

جواب دینا ، جواب دہی کرنا

جَواب پانا

جواب دینا معنی نمبر ۱ تا ۴ (رک) کا لازم ؛ جوا مانا.

جَواب لانا

مثل یا نظیر پیش کرنا ، مقابلہ کرنا .

جَوابی ہُنْڈَوی

(تجارت) جوابی ہنڈی سے وہ چھٹی مراد ہے جو کسی مہاجن کے حوالہ کی گئی ہو اور جس میں یہ حکم ہو کہ کسی خاص شخص کو معین رقم ادا کرے

جَواب کھانا

چپ ہوجان، جواب بھی نہ دینا

جَواب بَنْنا

رک : جواب آنا ، جواب دے سکتا ، جواب بن پڑنا.

جواب نہ ہونا

بے مثل ہونا، ثانی نہ رکھنا، یکتا ہونا، مقابل ہونا، جواب نہ رکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا کے ہاں سے جَواب ہو چُکا اَپْنی خُوشی جِیتے ہَیں کے معانیدیکھیے

خُدا کے ہاں سے جَواب ہو چُکا اَپْنی خُوشی جِیتے ہَیں

KHudaa ke haa.n se javaab ho chukaa apnii KHuushii jiite hai.nख़ुदा के हाँ से जवाब हो चुका अपनी ख़ूशी जीते हैं

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

خُدا کے ہاں سے جَواب ہو چُکا اَپْنی خُوشی جِیتے ہَیں کے اردو معانی

  • (زِندگی کے دن پورے ہو گئے ہیں) نااُمیدی کی حالت میں زندگی بسر کرنا.

Urdu meaning of KHudaa ke haa.n se javaab ho chukaa apnii KHuushii jiite hai.n

  • Roman
  • Urdu

  • (zindgii ke din puure ho ge hain) naa.umiidii kii haalat me.n zindgii basar karnaa

ख़ुदा के हाँ से जवाब हो चुका अपनी ख़ूशी जीते हैं के हिंदी अर्थ

  • (ज़िंदगी के दिन पूरे हो गए हैं) नाउम््ीदी की हालत में ज़िंदगी बसर करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَواب

کسی سوال، تحریر یا تقریر کے رد عمل کا زبانی تحریری یا عملی طور پر اظہار (سوال کی ضد)

جَوابی

جواب سے منسوب یا متعلق، وہ امر یا فعل جو مقابلے یا توڑ کے طور پر کیا جائے

جَوابْ دہ

ذمہ دار، قابل باز پُرس، قانوناََ جس سے حساب کتاب لیا جائے یا باز پرس کی جائے

جَواب دَہی

جواب داری، ذمہ داری، حساب دہی، عذر داری، باز پرس

جَواب دار

رک : جواب دہ.

جَواب نَہِیں

بے نظیر ہے ، لا جواب ہے ؛ کیا کہنے واہ واہ ، سبحان اللہ .

جَواب داری

جواب داری، ذمہ داری، حساب دہی، عذر داری، باز پرس

جَواب طَلَب

باز پرس یا دریافت کے قابل، قابل مواخذہ، جواب کے قابل، جس کا جواب ضروری ہو، جس کے لیے جواب یا رسید بھیجنا ضروری ہو

جَواب بالا

ایک قسم کی دعا، آپ کا کہا پورا ہو

جَواب نامَہ

خط کا جواب

جَوابِ صاف

مطلق انکار، کورا جواب

جَواب نَوِیس

جواب یا احکامات لکھنے ولا.

جَواب سُوالی

وہ شخص جو جواب کے لیے تیار ہو

جَواب نِگاری

جواب یا احکامات لکھنے کا کام.

جَواب طَلَبی

باز پرسی، مواخذہ

جَوابِ تَلْخ

سخت جواب، جواب درشت.

جَوابِ شَرْط

(قواعد) جزا

جَوابِ شانِی

۔مذکر بالکل۔ اکار۔ مطلق انکار۔ زید نے رخصت کی درخواست کی جواب صاف ملا۔ استعفا دینا منظور ہوا۔

جَوابِ شافی

اطمینان بخش جواب، کامل جواب، تسلی بخش جواب

جوابِ قَطْعی

پورا پورا جواب

جَوابُ الجَواب

جواب کا جواب، ردِّ جواب

جَواب سَوال

بحث، حجت ، دلیل، سوال کا جواب

جَواب مِلْنا

جواب پانا، مکافات ملنا، بدلہ ملنا

جَواب نَدارَہ

کوئی جواب نہ ملنے کی حالت.

جَوابِ مَضْمُون

وہ مضموں جو کسی سوال کے جواب میں لکھا جائے کسی مقررہ عنوان یا موضوع پر لکھا جانے والا مضمون.

جَواب نَدارَد

جواب نہ ملنا

جواب ترکی بہ ترکی

ترکی بہ ترکی جواب دینا (رک) جیسا کہو و بسا سنو.

جَواب پَڑھنا

۔سوز خوانوں کی اصطلاح میں مرثیہ کے اوّل مصرع کا دُہرانا۔

جَوابِ دَعْویٰ

(قانون) دعوے کا عدالت میں جواب، مدعاعلیہ کا جواب، عوے کا قانونی جواب

جَواب و سَوال

سوال اور جواب

جَواباََ

جواب میں، بطور جواب

جَواب نَہ دارَد

۔جواب نہ ملنا کی جگہ۔ تین بار پکارا جواب نہ دارد۔

جَواب دَہی کرنا

be held responsible, account for, contest a claim

جَوابِ با صَواب

مناسب اور صحیح جواب، عمدہ جواب، حسبِ مراد جواب

جَواب بَواپَسی ڈاک

وہ جواب جو خط پڑھتے ہی فوراََ لکھا جائے

جَوابی زور

(طبیعیات) مقابل کا زور ، مدافعت ، مزاحمت ، رد عمل

جَواب دِہی سے چُھوٹْنا

ذمہ داری سے چھوٹنا ، باز پرس سے بچنا

جَوابی کام

(معماری) کسی عمارت میں ایک ہی قسم کی آمنے سامنے بنی ہوئی صنعت کاری ، رک جوابی عمارت

جَواب دِہی سے بَری ہونا

ذمہ داری سے چھوٹنا ، باز پرس سے بچنا

جَوابِ جاہِلان باشَد خَموشی

جاہلوں کی بات کے جواب میں سکوت ہی بہتر ہے عقلمند جاہلوں کے من٘ھ نہیں لگتے.

جَواب و سَوال کَرنا

argue, question, dispute

جَواب دَہی سے بَری کَرنا

جواب دہی سے بری ہونا کا تعدیہ

جوابِ جاہلاں باشد خموشی

مقولہ، عاقل جاہلوں کے منھ نہیں لگتے، سکوت کرتے ہیں

جَوابی عَمَل

(نفسیات) رک : جوابی افعال.

جَواب آنا

جواب بن پڑنا ، جوابی ، کلام یا بات کرنا .

جَوابی حَملہ

counter-attack

جَواب ہونا

انکار ہونا

جَواب دینا

۱. کسی وال یا بات سے انکار کرنا ، نا مظور کرنا.

جَوابی عِمارَت

(معماری) عمارت کے مقابل اسی وضع قطع کی بنی ہوئی دوسری عمارت ، ایک ہی نمونے کی آمنے سامنے بنی ہوئی دو عمارتیں

جَوابی اَفْعال

(نفسیات) کسی تہیج کے جواب میں ہونے والے اعمال

جَوابی گِرِفْت

(کیمیا) بورون کے بائیڈ رائیڈ مثلاََ ، B.H میں اسکی گرفت گردار گرفت سے زیادہ ہے اور اس میں شاید جوابی گرفتیں کام آتی ہیں

جَوابی حَرْکَت

(طبیعیات) کسی تہیج کے جواب میں ہونے والی جنبش ۔

جَواب نَہ بَن پَڑْنا

رک :جواب نہ بن آنا.

جَواب کَرنا

جواب دینا ، جواب دہی کرنا

جَواب پانا

جواب دینا معنی نمبر ۱ تا ۴ (رک) کا لازم ؛ جوا مانا.

جَواب لانا

مثل یا نظیر پیش کرنا ، مقابلہ کرنا .

جَوابی ہُنْڈَوی

(تجارت) جوابی ہنڈی سے وہ چھٹی مراد ہے جو کسی مہاجن کے حوالہ کی گئی ہو اور جس میں یہ حکم ہو کہ کسی خاص شخص کو معین رقم ادا کرے

جَواب کھانا

چپ ہوجان، جواب بھی نہ دینا

جَواب بَنْنا

رک : جواب آنا ، جواب دے سکتا ، جواب بن پڑنا.

جواب نہ ہونا

بے مثل ہونا، ثانی نہ رکھنا، یکتا ہونا، مقابل ہونا، جواب نہ رکھنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُدا کے ہاں سے جَواب ہو چُکا اَپْنی خُوشی جِیتے ہَیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُدا کے ہاں سے جَواب ہو چُکا اَپْنی خُوشی جِیتے ہَیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone