تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدا حاضِر و ناظِر ہے" کے متعقلہ نتائج

خُدا حاضِر و ناظِر ہے

خدا ہر جگہ موجود ہے، خدا سب کے اندر موجود ہے اور سب کچھ جاننے والا ہے

حاضِر و ناظِر

موجود اور دیکھنے والا، خدائے تعالیٰ کی نسبت کہتے ہیں خدا کو حاضر و ناظر جان کے بیان کرتا ہوں، خدا، اللہ تعالیٰ

خُدا کو حاضِر و ناظِر جان کَر

اللہ کو موجود جان کر اور ہر لمحہ دیکھنے والا سمجھ کر.

اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا حاضِر و ناظِر ہے کے معانیدیکھیے

خُدا حاضِر و ناظِر ہے

KHudaa haazir-o-naazir haiख़ुदा हाज़िर-ओ-नाज़िर है

ضرب المثل

خُدا حاضِر و ناظِر ہے کے اردو معانی

  • خدا ہر جگہ موجود ہے، خدا سب کے اندر موجود ہے اور سب کچھ جاننے والا ہے
  • اپنے قول کی صداقت جتانے پر بطور قسم کہتے ہیں

ख़ुदा हाज़िर-ओ-नाज़िर है के हिंदी अर्थ

  • ईश्वर हर जगह मौजूद है, ईश्वर सर्वव्यापी और सर्वज्ञ है
  • अपनी बात की सच्चाई के लिए सौगंध के तौर पर कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُدا حاضِر و ناظِر ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُدا حاضِر و ناظِر ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words