تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خود" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خود کے معانیدیکھیے
خود کے اردو معانی
ضمیر
- آپ، اپنے آپ، بذات خاص، بنفس نفیس
- اپنے آپ سے، (بغیر کسی دوسرے کی مدد یا تحریک کے) از خود، خود بخود
شعر
ہم کو مٹا سکے یہ زمانہ میں دم نہیں
ہم سے زمانہ خود ہے زمانے سے ہم نہیں
کس لیے دیکھتی ہو آئینہ
تم تو خود سے بھی خوب صورت ہو
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے
English meaning of KHud
Pronoun, Inexhaustible
- oneself, self (my, thy)
- own, private, personal
ख़ुद के हिंदी अर्थ
सर्वनाम, अव्यय
- स्वयं, आप, स्वतः, अपने आप, मैं
خود کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خود)
خود
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔