تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خود رُو" کے متعقلہ نتائج

خود رُو

وہ درخت جو بغیر بوئے نکل آئے، قدرتی طور پر اگنے والا یا اگنے والی

خود رُوئی

خود رو (رک) کا اسم کیفیت ، آپ ہی آپ اُگنے کا عمل ، خود بخود اگنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں خود رُو کے معانیدیکھیے

خود رُو

KHud-ruuख़ुद-रू

اصل: فارسی

وزن : 22

خود رُو کے اردو معانی

صفت

  • وہ درخت جو بغیر بوئے نکل آئے، قدرتی طور پر اگنے والا یا اگنے والی
  • اصلی خوبصورتی والی جس کے چہرے پر بناؤ سنگھار وغیرہ نہ ہو
  • (اردو) بے قاعد
  • (کنایۃً) غیر تربیت یافتہ، ان پڑھ، گنوار، اجڈ
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of KHud-ruu

Adjective

  • growing by itself, wild growing
  • wild, not cultivated (plant), wild-growing
  • (Urdu) unarranged, without order or rule
  • ( Figurative) illiterate, uneducated

ख़ुद-रू के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अपने आप उगा हुआ, प्राकृतिक रूप से उगने वाला, जो वोया न गया हो, खरपतवार
  • वास्तविक सुंदरता वाली जिसके चेहरे पर बनाव-सिंघार आदि न हो
  • (उर्दू) असंबद्ध, अव्यवस्थित
  • ( सांकेतिक) अनपढ़, गँवार, उजड्ड

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خود رُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

خود رُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words