تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خود فَراموشی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خود فَراموشی کے معانیدیکھیے
خود فَراموشی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- خود فراموش کا اسم کیفیت، اپنی حالت سے بے خبر ہونا، کھویا کھویا سا رہنا، اپنا ہوش نہ رہنا
شعر
آئنہ کر دے گی میری خود فراموشی مجھے
بے خودی جب حد سے گزرے گی خودی ہو جائے گی
خود فراموشی کی اک لہر کہیں سے آ کر
ایک دو بار مجھے سال میں لے جاتی ہے
صدقہ مے خانہ کا ساقی مجھے بے ہوشی دے خود فراموشی دے
یوں تو سب کہتے ہیں بیدمؔ ترا مستانہ ترا اب ہوں دیوانہ ترا
English meaning of KHud-faraamoshii
Noun, Feminine
- oblivion, state of forgetting oneself, self-forgetfulness
ख़ुद-फ़रामोशी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- खोया-खोया रहना, बेसुध रहना, अपना होश न रहना, आत्म विस्मृति, अपनी हालत से बेख़बर होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خود فَراموشی)
خود فَراموشی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔