تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُوْدْ اِعْتِمَاْدْ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُوْدْ اِعْتِمَاْدْ کے معانیدیکھیے
خُوْدْ اِعْتِمَاْدْ کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- اپنے قول یا عمل کو موثر اور مفید سمجھنے کا احساس، ذاتی رائے یا طاقت پر بھروسہ ہونے کا یقین، اپنے آپ پر بھروسہ اور یقین رکھنے والا
شعر
خود اعتماد کبھی تھے پر اب یہ عالم ہے
ہزار وسوسے دل میں ہیں کام سے پہلے
ستم نصیب کا ہے گر وہ رہ گیا پیچھے
خود اعتماد بشر ہے تو پھر کمی کیا ہے
خود اعتماد شخص تھا بے اعتماد بھی
اپنا نہ بن سکا تو ہمارا نہیں ہوا
English meaning of KHud-e'timaad
Persian, Arabic - Adjective
- self-confident, self-reliant
ख़ुद-ए'तिमाद के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- अपने पर भरोसा और विश्वास करने वाला, आत्मविश्वासी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُوْدْ اِعْتِمَاْدْ)
خُوْدْ اِعْتِمَاْدْ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔