تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خود داری" کے متعقلہ نتائج

جُرْمانَہ

(جرم کی وجہ سے) جو رقم کسی سے سزا کے طور پر وصول کی جائے، جرم کی عوض جو رویپہ وغیرہ لیا جائے

جُرْمانَہ گاہ

وہ جگہ جہاں پر جرمانہ وصول کیا جائے

جُرْمانَہ کَرنا

جرمانہ لگانا

جُرْمانَہ دینا

جُرْمانَہ بَھرْنا

ڈنڈ دینا

جُرْمانَہ ڈالْنا

سزا کے طور پر رقم وصول کرنا، جرمانہ کرنا

جُرْمانَہ مُعاف کَرنا

جرمانے کی رقم معاف کرنا

جُرْمانَہ ٹھونک ڈالنا

جُرْمانَہ ٹھونک دینا

زَرِ جُرْمانَہ

جُرمانے کا روپیہ، جُرمانے کی رقم، جُرمانہ

سَزائے جُرْمانَہ

جُرم کے بدلے میں جُرمانہ ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں خود داری کے معانیدیکھیے

خود داری

KHud-daariiख़ुद-दारी

اصل: فارسی

وزن : 222

خود داری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • احساس ذات، عزت نفس کا پاس، تعین احساس ذات، ضبط، اپنے تئیں حرکات لغو سے محفوظ رکھنا، احترامِ ذات
  • اپنی نگہداشت اور حفاظت، ضرر سے بچاؤ کی دیکھ بھال یا احتیاط

شعر

English meaning of KHud-daarii

Noun, Feminine

  • self-possession, self-restraint, self-respect
  • patience

ख़ुद-दारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • स्वाभिमान, आत्मगौरव, आत्मसम्मान
  • अपनी प्रतिष्ठा और मर्यादा की रक्षा

خود داری کے متضادات

خود داری کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خود داری)

نام

ای-میل

تبصرہ

خود داری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone