تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خود بَدَولَت" کے متعقلہ نتائج

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

مُعَزَّز تَر

بہت معزز ، نہایت باوقار ۔

معزز خدمت

با وقعت کام

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خود بَدَولَت کے معانیدیکھیے

خود بَدَولَت

KHud-badaulatख़ुद-बदौलत

وزن : 2122

Roman

خود بَدَولَت کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • آپ، حضور، عالی جناب، حضرت، محترم، محترمہ (غائب، حاضر یا متکلم کے لئے، احترام یا تحقیر کے موقع پر)
  • اپنے آپ، بذات خاص

Urdu meaning of KHud-badaulat

Roman

  • aap, huzuur, aalii janaab, hazrat-e-mohatram, muhtarma (Gaayab, haazir ya mutakallim ke li.e, ehtiraam ya tahqiir ke mauqaa par
  • apne aap, bazaat Khaas

English meaning of KHud-badaulat

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • a respectful way of addressing or referring to an important person, Sir; his honour, his honour, his majesty
  • yourself, your worship, your honour, your majesty

ख़ुद-बदौलत के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

مُعَزَّز تَر

بہت معزز ، نہایت باوقار ۔

معزز خدمت

با وقعت کام

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خود بَدَولَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

خود بَدَولَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone