تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خود اَذِیَّتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خود اَذِیَّتی کے معانیدیکھیے
خود اَذِیَّتی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- اپنے کو جان بوجھ کر تکلیف میں رکھنا، اذیّت پسندی.
شعر
کیا خوب لطف دینے لگی خود اذیتی
اچھا لگا خود اپنا ہمیں سر تراشنا
یہ خود اذیتی مہمیز ہے طبیعت کو
سو زخم زخم کریدونگی شاعری کروں گی
جنوں نہ کہئے اسے خود اذیتی کہئے
بدن تمام ہوا ہے لہو لہان مرا
English meaning of KHud-aziyyatii
Noun, Feminine
- Self-flagellation/ torture
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خود اَذِیَّتی)
خود اَذِیَّتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔