تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خود آگاہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خود آگاہ کے معانیدیکھیے
خود آگاہ کے اردو معانی
صفت
- جو اپنی صلاحیت اور قوت سے باخبر ہو، اپنی حقیقت کو جاننے پہچاننے والا
شعر
جہاں شناس و خود آگاہ کر دیا مجھ کو
مرے شعور نے وہ درد آشنائی دیا
عمر بھر موڑ موڑ ساتھ دیا
اے خود آگاہ یاد رسوائی
English meaning of KHud-aagaah
Adjective
- self aware
ख़ुद-आगाह के हिंदी अर्थ
विशेषण
- आत्मज्ञानी, ख़ुद को जानने पहचानने वाला, अपनी विशेषताओं और कमियों को जानने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خود آگاہ)
خود آگاہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔