تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھبْنا" کے متعقلہ نتائج

کُھبْنا

۱. رک : کُھب جانا ؛ چبھنا ، گڑنا ، گُھسنا.

نِگاہ میں کُھبْنا

نظروں کو اچھا اور بھلا معلوم ہونا ، نظر میں مرغوب ہونا ، پسند ہونا ۔

دِل میں کُھبْنا

اثر کانا ، پسند آجانا .

آنکھوں میں کُھبْنا

کسی شے کا ہر وقت نظرمیں رہنا، نگاہوں میں بس جانا، ہمہ اوقات تصور میں رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھبْنا کے معانیدیکھیے

کُھبْنا

khubnaaखुबना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کُھبْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • کُھب جانے والا ، دل میں گھر کرنے والا ، طرح دار.
  • ۱. رک : کُھب جانا ؛ چبھنا ، گڑنا ، گُھسنا.
  • ۲. بسنا ، سمانا ، گُھلنا مِلنا ، گھر کرنا.
  • ۳. پسند آند ، اچھا لگنا ، بھانا.
  • ۴. سجنا ، زیب دینا ، موزوں ہونا.

Urdu meaning of khubnaa

  • Roman
  • Urdu

  • khub jaane vaala, dil me.n ghar karne vaala, tarahdaar
  • ۱. ruk ha khub jaana ; chubhnaa, ga.Dhnaa, ghusnaa
  • ۲. basnaa, samaana, ghulnaa milnaa, ghar karnaa
  • ۳. pasand aannad, achchhaa lagnaa, bhaanaa
  • ۴. sajnaa, jeb denaa, mauzuu.n honaa

English meaning of khubnaa

Intransitive verb

  • fascinate, charm, penetrate, sink, stick in

खुबना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • बसना, समाना, घुलना मिलना, घर करना, पसंद आना, अच्छा लगना, भाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُھبْنا

۱. رک : کُھب جانا ؛ چبھنا ، گڑنا ، گُھسنا.

نِگاہ میں کُھبْنا

نظروں کو اچھا اور بھلا معلوم ہونا ، نظر میں مرغوب ہونا ، پسند ہونا ۔

دِل میں کُھبْنا

اثر کانا ، پسند آجانا .

آنکھوں میں کُھبْنا

کسی شے کا ہر وقت نظرمیں رہنا، نگاہوں میں بس جانا، ہمہ اوقات تصور میں رہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھبْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھبْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone