تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھوکْھلی" کے متعقلہ نتائج

کھوکْھلی

۱. اندر سے خالی ، بے مغز ، کیڑا کھائی ہوئی ، کرم خوردہ .

جَڑ کھوکْھلی ہونا

بنیاد کمزور ہوجا، مضبوط سہارا نہ رہنا.

جَڑَیں کھوکْھلی کَرْنا

رک : جڑ کھوکھلی کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کھوکْھلی کے معانیدیکھیے

کھوکْھلی

khokhliiखोखली

اصل: سنسکرت

وزن : 212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کھوکْھلی کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ۱. اندر سے خالی ، بے مغز ، کیڑا کھائی ہوئی ، کرم خوردہ .
  • ایک چھوٹا سا پودا جو اکثر باغوں میں اور نرم و تر مقاموں پر اور سڑکوں کے کناروں پر اُگتا ہے اور ایک دو فٹ اونچا ہوتا ہے ، کپّی .
  • ۲. کمزور ، خستہ ، فرسودہ .
  • ۳. بناوٹی ، مصنوعی ، جھوٹی .

شعر

Urdu meaning of khokhlii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. indar se Khaalii, bemGaz, kii.Daa khaa.ii hu.ii, karam Khuurdaa
  • ek chhoTaa saa paudaa jo aksar baaGo.n me.n aur naram-o-tar muqaamo.n par aur sa.Dko.n ke kinaaro.n par ugtaa hai aur ek do fuT u.unchaa hotaa hai, kuppii
  • ۲. kamzor, Khastaa, farsuuda
  • ۳. banaavaTii, masnuu.ii, jhuuTii

English meaning of khokhlii

Noun, Masculine, Singular

खोखली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • अन्दर से ख़ाली, बेमग़ज़, कीड़ा खाई हुई, जरजर, कमज़ोर, बनावटी, झूटी
  • एक छोटा सा पौदा जो अक्सर बाग़ों में और नर्म और नामी वाले स्थानों पर और सड़कों के किनारों पर उगता है और एक दो फ़ुट ऊंचा होता है, कुप्पी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کھوکْھلی

۱. اندر سے خالی ، بے مغز ، کیڑا کھائی ہوئی ، کرم خوردہ .

جَڑ کھوکْھلی ہونا

بنیاد کمزور ہوجا، مضبوط سہارا نہ رہنا.

جَڑَیں کھوکْھلی کَرْنا

رک : جڑ کھوکھلی کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھوکْھلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھوکْھلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone