تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھوکھلا" کے متعقلہ نتائج

قاعِدَہ

اصول

قاعِدَہ دان

قاعدہ جاننے والا، رسم و رواج وغیرہ سے واقف، ماہر، استاد

قاعِدَہ داں

اصول اور طریقوں سے واقف، رسم و رواج سے آگاہ

قاعِدَہ آنا

طریقہ معلوم ہونا ، گُر معلوم ہونا.

قاعِدَہ دانی

اصول اور طریقے سے آگاہی ، رسم و رواج کی واقفیت.

قاعِدَہ بَنانا

اُصول قائم کرنا ؛ قاعدہ بننا بھی استعمال ہوتا ہے

قاعِدَہ توڑْنا

بنے بنائے اُصول و ضوابط پر عمل نہ کرنا ، قاعدے کی پابندی دانستہ نہ کرنا.

قاعِدَہ قانُون

قاعدہ، طریقہ، ڈھنگ، اُصول، قانون و دستور

قاعِدَہ نِکَلنا

طریقہ نکلنا، انداز نکلنا

قاعِدَہ بَدَلْنا

دستور بدلنا ، طور طریقہ بدلنا.

قاعِدَہ نِکالْنا

طریقہ ایجاد کرنا ، انداز نکالنا.

قاعِدَہ بَندھنا

دستور ٹھہرنا، دستور العمل ہو جانا

قاعِدَۂ کُلِّیَّہ

وہ قانون، ضابطہ یا اصول جو سبھی یکساں لاگو ہو، عام قاعدہ، عام اصول، مسلمہ اصول

قاعِدَۂ بَغْدادی

رک : بغدادی قاعدہ.

قاعِدَہ جاری ہونا

دستور مقرر ہونا

قاعِدَہ جاری کَرْنا

دستور مقّرر کرنا، قانون جاری کرنا

تَرْسِیمی قاعِدَہ

ترسیم (رک) کرنے کا طریقہ یا اصول.

بے قاعِدَہ

بے اصول، اصول کے خلاف، بے ترتیب، قاعدہ کے خلاف، بے ضابطہ

مُطَرَّد قاعِدَہ

عام قاعدہ ، عام اصول ۔

حَسْبِ قاعِدَہ

عام طریقے کے اتباع میں، رواجاً، قانون کے مطابق، قاعدہ کے اعتبار سے

دُنْیا کا قاعِدَہ

عام طور پر ہوتا ہے کی جگہ مستعمل

مَصْدَر کا قاعِدَہ

۔خاص فصحائے دہلی اور متقدمین لکھنؤ اس حالت میں جب مفعلول کسی فعل کا مونث ہو۔ علامت مصدری یعنی ناکے الف کویائے معروف سے بدل کر بولتے ہیں۔ جیسے بات کرنی چاہیے جان دینی دشوارہوگئی۔ اب فصحائے متاخرین لکھنؤ اس طرح نہیں بولتے۔ دیکھونا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کھوکھلا کے معانیدیکھیے

کھوکھلا

khokhlaaखोखला

اصل: ہندی

وزن : 212

موضوعات: کنایۃً

کھوکھلا کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • بے مغز، تہی مغز، جوف دار، سڑا ہوا، میان تہی، ٹوٹا ہوا، کھایا ہوا، کیڑا لگا ہوا، پھوکل، تھوتھا
  • (کنایۃً) ڈھانچہ (ہڈیوں کا)، پنجر، جذبات سے یکسر عاری
  • کھوکھل، اندر سے خالی، جوف دار، بے مغز، پولا، تھوتھا
  • خلا دار، خراب، ناقص، فرسودہ، خستہ، اندر سے خالی
  • برا، بے مغز ضمیر، وہ ضمیر جس میں برے بھلے کی تمیز نہ ہو، گندہ، خراب
  • بے جان، بے روح، بے معنی، مہمل، بے اثر، بے فائدہ (عموماً لفظ اور نعروں وغیرہ کے لیے مستعمل)
  • پولا، کھُکَّل، مونث کے لئے کھوکھلی
  • بناوٹی، ظاہری، جھوٹا، جذبات سے عاری، دکھاوے کا

شعر

English meaning of khokhlaa

Adjective, Masculine

  • hollow, empty, excavated, blank (shell)
  • emotionless, bereft of feelings
  • rotten
  • lacking substance or meaning
  • artificial

खोखला के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • खोखला
  • ऐसी वस्तु जिसका भीतरी अंश या भाग निकल गया हो या न रह गया हो। जैसे-खोखला पेड़।
  • जिसमें तत्त्व या सार न हो। थोथा। निस्सार। पुं० १. खाली और पोली जगह। २. बड़ा छेद। विवर।
  • पोला; रिक्त
  • जिसके भीतर कुछ भी न हो
  • निरर्थक; सारहीन
  • भावशून्य
  • शक्तिहीन; दुर्बल

کھوکھلا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھوکھلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھوکھلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone