تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھوجی" کے متعقلہ نتائج

ڈھور

گائے، بیل، بھین٘س، بکری وغیرہ، چوپایا

ڈھور ڈَنْگَر

گائے، بیل، بھینس، بکری وغیرہ

ڈھور مَرے

کوسنا ، بد دُعا ، بد گوئی.

ڈھور ڈانگَر

رک : ڈھور.

ڈھورا

مٹی کا تودہ جو کسی نالی کے کنارے پر بناتے ہیں، وہ پرانی اور خشک نہر، جس میں پانی نہیں آتا ہو

ڈھوری

جوش، اشتیاق، شوق، ڈھالنے کا طریقہ، رٹ، دُھن

ڈھورْنا

پانی یا کسی رقیق شے کا گرانا، لڑھکانا، پھیرنا، ڈالنا، ڈلانا، ہلانا، نرم کرنا، منانا، نیچا کرنا

ڈھور مَرے نَہ کَوّا کھائے

فضول امید کے موقع پر کہتے ہیں

ڈھوروں کے گَھر کَوّے مِہْمان

نیکوں میں بدوں کا شامل ہونا

چور ڈھور

چور مع مال مسروقہ

چور ڈھور دونوں حاضر ہیں

چور اور مویشی پکڑ لائے ہیں، مطلب یہ کہ ثبوت مکمل ہے

چَماروں کے کوسے ڈھور نَہِیں مَرْتے

بد دعا دینے سے کسی کو نقصان نہیں پہنچتا

چَمار کے کوسے ڈھور نَہِیں مَرْتے

بد دعا دینے سے کسی کو نقصان نہیں ہوتا، کوئی آدمی اگر اپنی خود غرضی کے لیے دوسروں کا برا چاہے تو اس سے کچھ بھی نہیں ہوتا

کَووں کے کوسے سے ڈھور نَہیں مَرتے

کسی کے بُرا چاہنے سے کسی کو نقصان نہیں پہنچتا.

کَہِیں کَوّوں کے کوسے سے ڈھور مَرْتے ہیں

کسی کے بُرا چاہنے سے بُرا نہیں ہوتا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کھوجی کے معانیدیکھیے

کھوجی

khojiiखोजी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

کھوجی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھوج نکالنے والا، سراغ لگانے والا، سراغ رساں، پاؤں کے نشانات سے سراغ لگانے والا

صفت

  • تلاش کرنے والا، ڈھونڈنے والا، محقق، جاسوس، خدمت گذار، تفتیش کار

شعر

English meaning of khojii

Noun, Masculine

Adjective

खोजी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खोज निकालने वाला, सुराग़ लगाने वाला, अन्वेषक, खोजकर्ता

विशेषण

  • खोजने वाला, ढूँढ़वाला, नौकर, शोधकर्ता, अन्वेषक, गुप्तचर

کھوجی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھوجی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھوجی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone