تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کھوجی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کھوجی کے معانیدیکھیے
کھوجی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کھوج نکالنے والا، سراغ لگانے والا، سراغ رساں، پاؤں کے نشانات سے سراغ لگانے والا
صفت
- تلاش کرنے والا، ڈھونڈنے والا، محقق، جاسوس، خدمت گذار، تفتیش کار
شعر
روپ کا رسیا سکھ کا کھوجی دل ہے وہ بالک نادان
در در گھومے بنا بھکاری مانگے خوشیوں کا دان
حرارت و باردت کی کھوجی ہوائیں محو سفر رہیں گی
بدلتی رت کی خبر ہمیشہ طیور موسم شناس دیں گے
English meaning of khojii
Noun, Masculine
- searcher, tracker, investigator, detective, inquisitive person
Adjective
- searcher, tracker, investigator
खोजी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- खोज निकालने वाला, सुराग़ लगाने वाला, अन्वेषक, खोजकर्ता
विशेषण
- खोजने वाला, ढूँढ़वाला, नौकर, शोधकर्ता, अन्वेषक, गुप्तचर
کھوجی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کھوجی)
کھوجی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔