تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھوج" کے متعقلہ نتائج

سُراغ

پتا، نشان، کھوج، علامت

سُراغی

سُراغ رساں، جاسوس، مُخبر، کھوجی

سُراغی خیمَہ زَنی

(اسکاؤٹنگ) ایک مقام پر پڑاو کرنے کے بعد اسکاؤٹ کو دو حصوں میں تقسیم کر کے الگ الگ کیمپوں میں رکھا جاتا ہے . یہ مختلف سمتوں میں جاتے ہیں اور ایک دُوسرے کا سُراغ لگاتے ہیں . یہ عمل اسکاؤٹنگ کی تربیت کا ایک حصہ ہے .

سُراغ رَسی

سُراغ رسانی، کھوج لگانا، تلاش کرنا

سُراغ دینا

پتا بتانا ، علامت ظاہر کرنا .

سُراغ لینا

منشا دریافت کرنا ، پتا دریافت کرنا .

سُراغ پانا

جُستجو کر کے پتا چلانا ، اصل حقیقت یا ٹھکانا دریافت کر لینا .

سُراغ جُوئی

سُراغ رسانی .

سُراغ کَرنا

سُراغ لگانا ، پتا لگانا .

سُراغ مِلْنا

پا لینا ، ڈھون٘ڈ نِکالنا ، پتا مِلنا ، کھوج لگنا.

سُراغ رَساں

جستجو کر کے پتا لگانے والا، نشانِ قدم یا آثار سے حقیقت دریافت کر لینے والا، کھوجیا

سُراغ چَلْنا

پتا لگنا ، کھوج مِلنا .

سُراغ لَگانا

تحقیقات سے کسی بات یا شخص کا پتا چلا لینا، آثار یا نشان وغیرہ سے حقیقت واقعہ کا پتا دریافت کر لینا، تحقیقات یا جستجو کرنا

سُراغ رَسانی

آثار، قیافے یا نشانات کی مدد سے واقعہ کی حقیقت دریافت کرنا، تحقیقات کرنا اصلیت کا پتا لگانا

سُراغ نِکَلْنا

سُراغ چلنا ، پتا لگنا .

سُراغ نِکالنا

پتا چلانا، معلوم کر دینا

سُراغ چَلانا

سُراغ لگانا .

سُراغ بَرْآری

سُراغ تک رسائی ، تفتیش کرنا ، تحقیق کرنا ، کھوج لگانا .

سُراغ ڈُھونڈْنا

کھوج لگانا ، تلاش کرنا .

سُراغ میں لَگْنا

تلاش اور جُستجو میں ہونا، ٹوہ میں رہنا

سُراغ میں پِھرْنا

جُستجو میں رہنا، تلاش میں رہنا

سُراغی رَوند

(اسلحہ جات) گولہ بارود ، میگزین کے پیچھے دُھنویں کا دُن٘بالہ سا بن جاتا ہے، سُراغی گولہ

مَحْکَمَۂ سُراغ رَسانی

جاسوسی کا محکمہ

اردو، انگلش اور ہندی میں کھوج کے معانیدیکھیے

کھوج

khojखोज

اصل: ہندی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

کھوج کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تلاش جستجو، تجسّس، کرید، جانچ پڑتال، تحقیق، ریسرچ، چھان نین
  • پتا، نشان ٹھکانا، سراغ
  • بیخ، بنیاد
  • پیروں کا نشان، نقشِ قدم، نقش
  • خبر، واقفیت

شعر

Urdu meaning of khoj

  • Roman
  • Urdu

  • talaash justajuu, tajassus, kured, jaanch pa.Dtaal, tahqiiq, risarch, chhaan nain
  • pata, nishaan Thikaana, suraaG
  • biiKh, buniyaad
  • pairo.n ka nishaan, naqsh-e-qadam, naqsh
  • Khabar, vaaqfiiyat

English meaning of khoj

Noun, Feminine

  • search, detection, inquiry
  • trace, clue
  • quest, hunt

खोज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = खीझ
  • किसी खोई या छिपी हुई वस्तु को ढूंढने का काम।
  • कोई नई बात, तथ्य आदि का पता लगाने का काम। शोध।
  • तलाश, ढूँढना, ठिकाना
  • खोजने की क्रिया या भाव
  • आविष्कार, तथ्यान्वेषण
  • पता, निशान
  • तलाश, पीछा
  • अनुसंधान, शोध, अन्वेषण
  • यत्न, प्रयास
  • गाड़ी के पहिए की लीक
  • मनुष्यों या पशुओं के ज़मीन पर चलने से बनने वाला चिह्न, निशान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُراغ

پتا، نشان، کھوج، علامت

سُراغی

سُراغ رساں، جاسوس، مُخبر، کھوجی

سُراغی خیمَہ زَنی

(اسکاؤٹنگ) ایک مقام پر پڑاو کرنے کے بعد اسکاؤٹ کو دو حصوں میں تقسیم کر کے الگ الگ کیمپوں میں رکھا جاتا ہے . یہ مختلف سمتوں میں جاتے ہیں اور ایک دُوسرے کا سُراغ لگاتے ہیں . یہ عمل اسکاؤٹنگ کی تربیت کا ایک حصہ ہے .

سُراغ رَسی

سُراغ رسانی، کھوج لگانا، تلاش کرنا

سُراغ دینا

پتا بتانا ، علامت ظاہر کرنا .

سُراغ لینا

منشا دریافت کرنا ، پتا دریافت کرنا .

سُراغ پانا

جُستجو کر کے پتا چلانا ، اصل حقیقت یا ٹھکانا دریافت کر لینا .

سُراغ جُوئی

سُراغ رسانی .

سُراغ کَرنا

سُراغ لگانا ، پتا لگانا .

سُراغ مِلْنا

پا لینا ، ڈھون٘ڈ نِکالنا ، پتا مِلنا ، کھوج لگنا.

سُراغ رَساں

جستجو کر کے پتا لگانے والا، نشانِ قدم یا آثار سے حقیقت دریافت کر لینے والا، کھوجیا

سُراغ چَلْنا

پتا لگنا ، کھوج مِلنا .

سُراغ لَگانا

تحقیقات سے کسی بات یا شخص کا پتا چلا لینا، آثار یا نشان وغیرہ سے حقیقت واقعہ کا پتا دریافت کر لینا، تحقیقات یا جستجو کرنا

سُراغ رَسانی

آثار، قیافے یا نشانات کی مدد سے واقعہ کی حقیقت دریافت کرنا، تحقیقات کرنا اصلیت کا پتا لگانا

سُراغ نِکَلْنا

سُراغ چلنا ، پتا لگنا .

سُراغ نِکالنا

پتا چلانا، معلوم کر دینا

سُراغ چَلانا

سُراغ لگانا .

سُراغ بَرْآری

سُراغ تک رسائی ، تفتیش کرنا ، تحقیق کرنا ، کھوج لگانا .

سُراغ ڈُھونڈْنا

کھوج لگانا ، تلاش کرنا .

سُراغ میں لَگْنا

تلاش اور جُستجو میں ہونا، ٹوہ میں رہنا

سُراغ میں پِھرْنا

جُستجو میں رہنا، تلاش میں رہنا

سُراغی رَوند

(اسلحہ جات) گولہ بارود ، میگزین کے پیچھے دُھنویں کا دُن٘بالہ سا بن جاتا ہے، سُراغی گولہ

مَحْکَمَۂ سُراغ رَسانی

جاسوسی کا محکمہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھوج)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھوج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone