تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خِضابِ آہَنی پھیرْنا" کے متعقلہ نتائج

خِضاب

عموماً ہر ایک رنگ خصوصاً وسمہ مہندی اور نیل کا رنگ، سفوف یا عرق جس کے استعمال سے بال سیاہ ہوجائیں، بال رن٘گنے کا سفوف یا محلول، مہندی

خِضاب ہونا

مزاج میں رن٘گیتی آجانا ؛ خوش پوشاک ہوجانا.

خِضاب آہَنی پھیرنا

۔استرے سے بال مونڈنا۔ حجامت بنانا۔

خِضابی

خضاب دار، مہندی لگی ہوئی، مہندی سے متعلق

خِضابِ آہَنی

اُسترا

خِضاب دار

رن٘گ یا مہندی سے رن٘گے ہوئے .

خِضاب دوست

بہت زیادہ خِضاب کرنے والا

خِضاب کَرْنا

بال رنگنا، وسمہ لگانا، بال سیاہ کرنا، رنگ کرنا

خِضابِ آہَنی کَرنا

shave the head (by razor)

خِضابِ آہَنی پھیرْنا

اُسترے سے بال مُونڈنا ، حجامت بنانا

خِضاب کُھلْنا

(۱) فریب ظاہر ہوجانا ، راز فاش ہوجانا.

خِضاب لَگانا

apply hair-dye

خِضاب کُھل جانا

خِضاب کا رن٘گ اُڑ کر بالوں کی سفید جڑیں دِکھائی دینا .

خِضاب گُھل جانا

جوشِ جوانی سر پڑجانا ، توانائی میں کمی آنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں خِضابِ آہَنی پھیرْنا کے معانیدیکھیے

خِضابِ آہَنی پھیرْنا

KHizaab-e-aahanii phernaaख़िज़ाब-ए-आहनी फेरना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

خِضابِ آہَنی پھیرْنا کے اردو معانی

  • اُسترے سے بال مُونڈنا ، حجامت بنانا

Urdu meaning of KHizaab-e-aahanii phernaa

  • Roman
  • Urdu

  • usatre se baal muu.onaDnaa, hajaamat banaanaa

English meaning of KHizaab-e-aahanii phernaa

  • to shave hair

ख़िज़ाब-ए-आहनी फेरना के हिंदी अर्थ

  • उस्तरे से बाल मूँडना, हजामत बनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خِضاب

عموماً ہر ایک رنگ خصوصاً وسمہ مہندی اور نیل کا رنگ، سفوف یا عرق جس کے استعمال سے بال سیاہ ہوجائیں، بال رن٘گنے کا سفوف یا محلول، مہندی

خِضاب ہونا

مزاج میں رن٘گیتی آجانا ؛ خوش پوشاک ہوجانا.

خِضاب آہَنی پھیرنا

۔استرے سے بال مونڈنا۔ حجامت بنانا۔

خِضابی

خضاب دار، مہندی لگی ہوئی، مہندی سے متعلق

خِضابِ آہَنی

اُسترا

خِضاب دار

رن٘گ یا مہندی سے رن٘گے ہوئے .

خِضاب دوست

بہت زیادہ خِضاب کرنے والا

خِضاب کَرْنا

بال رنگنا، وسمہ لگانا، بال سیاہ کرنا، رنگ کرنا

خِضابِ آہَنی کَرنا

shave the head (by razor)

خِضابِ آہَنی پھیرْنا

اُسترے سے بال مُونڈنا ، حجامت بنانا

خِضاب کُھلْنا

(۱) فریب ظاہر ہوجانا ، راز فاش ہوجانا.

خِضاب لَگانا

apply hair-dye

خِضاب کُھل جانا

خِضاب کا رن٘گ اُڑ کر بالوں کی سفید جڑیں دِکھائی دینا .

خِضاب گُھل جانا

جوشِ جوانی سر پڑجانا ، توانائی میں کمی آنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خِضابِ آہَنی پھیرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خِضابِ آہَنی پھیرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone