تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خِیاباں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خِیاباں کے معانیدیکھیے
اصل: فارسی
موضوعات: گلستان
خِیاباں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ چوڑی روش یا چوڑا راستہ جس کے دونوں جانب پیڑ یا پودے لگے ہوں، کھیت، باغ یا چمن کا وہ ہر ایک چھوٹا حصہ جو مینڈ کے ذریعے بنا لیتے ہیں، راستہ جو باغ میں بیچ میں ہوتاہے، تختۂ گل
- گلستاں، چمن، باغ
- پھولوں کی کیاری، پھلواڑی، کیاری
- سڑک، راستہ، روش
English meaning of KHiyaabaa.n
ख़ियाबाँ के हिंदी अर्थ
خِیاباں کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خِیاباں)
خِیاباں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔