تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خِیاباں" کے متعقلہ نتائج

قَسْب

بہت زیادہ خشک کھجور جو مُن٘ھ میں ریزہ ریزہ ہو جائے ؛ چھوارہ جو پکنے سے قبل سوکھ جائے.

قَصْبَہ

چھوٹا شہر، بڑا گاؤں

قَصْباتی

۱. قصے کا رہنے والا ، قصبے سے متعلق ، قصبے کا ، دیہاتی.

قَصْبات

چھوٹے شہر، بڑے گان٘و

قَصْباتی رَن٘گ

دیہاتی انداز.

قَصْباتی کُھرْپا ہے

بڑا متفنی خود مطلبیہ ہے.

قَصْبَۂ بے چَراغ

(کاشت کاری) وہ قصبہ جو کاروبار کے بند ہونے اور آبادی نہ رہنے سے ویران ہو گیا ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں خِیاباں کے معانیدیکھیے

خِیاباں

KHiyaabaa.nख़ियाबाँ

اصل: فارسی

موضوعات: گلستان

Roman

خِیاباں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ چوڑی روش یا چوڑا راستہ جس کے دونوں جانب پیڑ یا پودے لگے ہوں، کھیت، باغ یا چمن کا وہ ہر ایک چھوٹا حصہ جو مینڈ کے ذریعے بنا لیتے ہیں، راستہ جو باغ میں بیچ میں ہوتاہے، تختۂ گل
  • گلستاں، چمن، باغ
  • پھولوں کی کیاری، پھلواڑی، کیاری
  • سڑک، راستہ، روش

شعر

Urdu meaning of KHiyaabaa.n

  • vo chau.Dii ravish ya chau.Daa raasta jis ke dono.n jaanib pe.D ya paude lage huu.n, khet, baaG ya chaman ka vo har ek chhoTaa hissaa jo mainD ke zariiye banaa lete hain, raasta jo baaG me.n biich me.n hotaahai, taKhtaa-e-gil
  • gulistaan, chaman, baaG
  • phuulo.n kii kyaarii, phulvaa.Dii, kyaarii
  • sa.Dak, raasta, ravish

English meaning of KHiyaabaa.n

Noun, Masculine

ख़ियाबाँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

خِیاباں کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَسْب

بہت زیادہ خشک کھجور جو مُن٘ھ میں ریزہ ریزہ ہو جائے ؛ چھوارہ جو پکنے سے قبل سوکھ جائے.

قَصْبَہ

چھوٹا شہر، بڑا گاؤں

قَصْباتی

۱. قصے کا رہنے والا ، قصبے سے متعلق ، قصبے کا ، دیہاتی.

قَصْبات

چھوٹے شہر، بڑے گان٘و

قَصْباتی رَن٘گ

دیہاتی انداز.

قَصْباتی کُھرْپا ہے

بڑا متفنی خود مطلبیہ ہے.

قَصْبَۂ بے چَراغ

(کاشت کاری) وہ قصبہ جو کاروبار کے بند ہونے اور آبادی نہ رہنے سے ویران ہو گیا ہو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خِیاباں)

نام

ای-میل

تبصرہ

خِیاباں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone