تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خِتام" کے متعقلہ نتائج

خِتام

اختتام، خاتمہ، انجام

خِتامَہ

کسی شے پر لاکھ یا موم کی مہر لگانا، تزئین کرنے والا، خاتم کاری کرنے والا

خَیر خِتام

خط وغیرہ کے آخر میں لکھا جانے والا کلمہ ،اختتام بالخیر .

اردو، انگلش اور ہندی میں خِتام کے معانیدیکھیے

خِتام

KHitaamख़िताम

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: خَتَمَ

Roman

خِتام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اختتام، خاتمہ، انجام
  • چپڑا، لاکھ، موم یا مٹی جس سے کسی چیز کو سربمہر کرتے ہیں، مہر
  • (تصوف) معرفت کے درجات کے لحاظ سے وہ مقام جو جلال و اکرام سے موصوف ہے اس میں ذات خداوندی ہے اور کچھ نہیں یہ نہایت ہے جس کی غایت نامعلوم

Urdu meaning of KHitaam

Roman

  • iKhattaam, Khaatmaa, anjaam
  • chip.Daa, laakh, mom ya miTTii jis se kisii chiiz ko sarabamhar karte hain, mahar
  • (tasavvuf) maarfat ke darajaat ke lihaaz se vo muqaam jo jalaal-o-ikraam se mausuuf hai is me.n zaat Khudaavandii hai aur kuchh nahii.n ye nihaayat hai jis kii Gaayat naamaaluum

English meaning of KHitaam

Noun, Masculine

  • end, finish
  • wax or clay with which anything is sealed

ख़िताम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अंतिम भाग, उपसंहार, ख़ातमा, परिणाम
  • चपड़ा, लाख, मोम या मिट्टी जिससे किसी चीज़ को सील या मुहरबंद करते हैं, चपड़ा या मोम जिसपर मुहर की जाती है, मुहर
  • (सूफ़ीवाद) साधना के श्रेणियों के अनुसार वह स्थान जो प्रतिष्ठा एवं सम्मान से विशेष्य हो, यह केवल ब्रह्म में नीहित है और कुछ नहीं यह अंत है जिसकी सीमा ज्ञात नहीं है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خِتام

اختتام، خاتمہ، انجام

خِتامَہ

کسی شے پر لاکھ یا موم کی مہر لگانا، تزئین کرنے والا، خاتم کاری کرنے والا

خَیر خِتام

خط وغیرہ کے آخر میں لکھا جانے والا کلمہ ،اختتام بالخیر .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خِتام)

نام

ای-میل

تبصرہ

خِتام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone