تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خِطاب یافْتَہ" کے متعقلہ نتائج

خِطاب

گُفتگو، کلام، بات چیت، مکالمہ

خِطاب دار

صاحبِ سند ، اِنعام یافتہ خِطاب یافتہ.

خِطاب دینا

لقب عطا کرنا

خِطاب یافْتَہ

جس کو خطاب کا اعزاز ملا ہو، جس نے اعزاز و انعام پایا ہو

خِطاب پانا

خِطاب کَرْنا

مُخاطب سے بات یا کلام کرنا، گُفتگو یا بات چیت کرنا، کَسی کی طرف مُخاطب ہو کر بات کرنا

خِطاب مِلنا

خِطاب و عِتاب

خِطاب فَرْمانا

رک : خطاب کرنا .

خِطابِ عام

(فِقہ) عام کوگوں سے مخاطبہ.

خِطابَہ

خُطبہ پڑھنا، خُطبہ پڑھنے کا فعل

خِطابی

خِطاب سے منسوب، زبانی گُفتگو سے متعلق

خِطابِیَہ

خِطاب سے منسوب، خِطاب کرنے کا انداز

خِطابی دَلِیل

ایسی دلیل جو زبانی جو زبانی گُفتگو سے دی جائے

خِطابَت

فَنَ تقریر و تخطاب سے آگاہی، اپنے مقاصد و خیالات کو دوسرے تک پہنچانے کا ہُنر

خِطابِیات

عقلی دلیل کے بجائے کِسی تمثیل سے بات کو منوا لینا

خطا بیں

گناہوں اور برائیوں کو دیکھنے والا، مراد: خدا تعالیٰ

کُھٹَب

(ٹھگ) پچھلی رات سفر کو روانگی.

خَطِیب

(عبادات) خطبہ پڑھنے والا، مسجد یا نکاح میں خطبہ پڑھنے والا

خَطْب

کام ، معاملہ، دھندہ ، سبب، وجہ

خاطِب

خطاب کرنے والا، مقرر، واعظ، خطبه پڑھنے والا

خِطْب

شادی، منگنی یا عورت سے شادی کی درخواست گُزارنے کا عمل، شادی، بیاہ

خُطُوب

اشیا ، چیزیں

خَطا بَخْش

گناہوں کو بخشنے والا، جرم معاف کرنے والا

خَطا بَخْشی

خَطا بِینی

خَطِّ آب

نشان جو ہوا سے پانی پر پڑے

نَشری خِطاب

رک : نشری تقریر ۔

عِتاب خِطاب

مُرَبِّیانَہ خِطاب

ہمدردانہ خطاب ، مخاطبت ۔

اَبُو الْخِطاب

لوگ گروہ در گروہ اس کے عقیدت مندوں میں شامل ہو چکے تھے، اس کا عرف عام ابو لخطاب مشہور ہو گیا تھا.

عِتاب و خِطاب

خفگی کے کلمات ، لعنت ملامت ، ڈانٹ پھٹکار ، غضب و غصّہ.

فَصْلُ الْخِطاب

حق و باطل میں فرق کرنے والی تقریر یا تحریر نیز ”امابعد“ جو خطیب حمد و نعت کے بعد کہتا ہے.

مَطْلُوبُ الْخِطاب

وہ (شخص) جس کو خطاب کیا گیا ہو ۔

حُسْنِ خِطاب

صاحِبِ فَضْلُ الخِطاب

(مراد) حضرت داؤد علیہ السلام

عِتاب خِطاب میں گِرَفْتار ہونا

خفگی میں آنا .

خُطْبَہ خواں

مذہبی پیشوا، پجاری، پادری، جو ممبر سے خطاب کرے، خطبہ دینے والا

خُطْبَۂ اِفْتِتاحِیَّہ

کسی چیز کا آغاز کرتے وقت کی جانے والی تقریر

خُطْبَہ خوان

خُطبہ پڑھنے والا ، خطیب

خُطْبَۂ نِکاح

نِکاح میں تعین تولیت ، وکالت و شہادت اور زوجین کے ایجاب و قبول مع حق مہر کے بعد مسنونہ طریقے پر آیاتِ قرآنی و احادیث نبوی پر مشتمل عِبادت جو با آواز بُلند پڑھی جاتی ہے اور جس کے بعد مرد عورت عقد میں بندھ جاتے ہیں.

خُطْبَۂ نَماز

نمازِ جُمعہ سے پہلے اور نمازِ عیدین کے بعد پڑھا جانے ولا خُطبپ ، رک : خُطبہ معنی نمبر ا.

خَطّی اَبْعاد

(ریاضی) دوری کی لکیریں ، فاصلے کی لکیر.

کُھٹَب اَکاسی

(ٹھگ) پچھلی رات کو چیل کو بولنے کی آواز کا شگون یا وہ چپل جو پچھلی رات کو بولے.

خُطْبَۂ صَدارَت

صدر کی تقریر، صدارتی کلمات

خُطْبَۂ جُمْعَہ

جُمعہ کی نماز سے قبل امام مسجد کی مُقرّرہ قاعدے کے مطابق مسنونہ (واجب) تقریر.

خُطْبَۂ اِسْتِقْبالِیَہ

کِسی کی خِدمت کے اِعتراف و تَشکّر میں پیش کی جانے والی تقریر، سِپاس نامہ

خُطْبَہ پَڑْھوانا

خُطبہ پڑھنا (رک) کا تعدیہ ، کسی بادشاہ یا حاکم وقت کے نام کا خُطبہ پڑھنے کے لیے حُکم دینا

کُھٹ بڑھئی

ایک لمبی چونچ کے پرند کا نام

کُھٹ بَڑََھیّا

ایک چھوٹے پرند کا نام جس کی چونچ لمبی ہوتی ہے اور جو درخت وغیرہ میں سوراخ بنا کر رہتا ہے ، ہدہد ، کٹھ پھوڑا.

خُطبَہ پَڑھنا

کھاتا باڑی

کھتّا جو تہ خانے میں ہو.

کھیتی باڑی

کسانی، کاشت کاری، زراعت، اناج اگانے کا کام یا پیشہ

خُطْبَہ پَڑھا جانا

بادشاہ مانا جانا ، بادشاہ تسلیم کیا جانا ، خُطبہ میں بطور اعلان بادشاہ کا نام لیا جانا.

کھیتی باڑی کَرنا

کسانی کرنا، کاشت کاری کرنا، زراعت کرنا، بونے جوتنے کا کام کرنا، بونا جوتنا

خُطْباتی اَدَب

ایسا ادب جو لکچر یا خطبہ کی صورت میں محفوظ ہو، خزینۂ ادب میں وہ کتابیں جو خطبات کے مجموعہ پر م؎شتمل ہوں

کھوٹا بیٹا کھوٹا پَیسا بَعْض وَقْت کام آ جاتا ہے

ضرورت کے وقت ناکارہ اور نکمّی چیز بھی کام آجاتی ہے، کسی چیز کو نکمّی سمجھ کر مت پھینکو، کسی وقت وہ بھی کام آ سکتی ہے

خُطْبَہ دینا

مجمع کے سامنے تقریر کرنا، وعظ و نصیحت کی تقریر کرنا

خَطِ بَیضْوی

ایک قِسم کی اِیرانی تحریر جس میں حُروف کے خط انڈے کی شکل کے ہوتے ییں

خَطِیبُ الاَنْبِیا

مراد : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم.

اردو، انگلش اور ہندی میں خِطاب یافْتَہ کے معانیدیکھیے

خِطاب یافْتَہ

KHitaab-yaaftaख़िताब-याफ़्ता

وزن : 121212

خِطاب یافْتَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • جس کو خطاب کا اعزاز ملا ہو، جس نے اعزاز و انعام پایا ہو

English meaning of KHitaab-yaafta

Persian, Arabic - Adjective

  • titled

ख़िताब-याफ़्ता के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जिसे राज की ओर से उपाधि मिली हो, प्राप्तोपाधि, राज्य-प्रदत्त पदवी पाया हुआ व्यक्ति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خِطاب یافْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خِطاب یافْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone