تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خِرقَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خِرقَہ کے معانیدیکھیے
خِرقَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- گُدڑی، پیوند لگا ہوا کپڑا، پُرانا اور پھٹا ہوا کپڑا، لباس
- (تصوّف) وہ لباس جو شیخ مُرید کو اپنا مُرید کرنے کے بعد دے اور اُس کو خِلافت اور اِجازت عطا کرے، خِرقہ اِس بات کا پتہ دیتا تھا کہ اُس کے پہننے والے نے سچائی کا راستہ اِختیار کر لیا ہے، درویشوں کا لِباس، صُوفیوں کا لِباس
- فقیروں کا پھٹا پُرانا لِباس، سادہ لِباس
- (تصوُف) جِسم ناسوتی، ناپائیدار جِسم
- عورت کی میّت کو کفناتے وقت اِستعمال کیا جانے والا کپڑا جو تِین ہاتھ سے کم لمبا نہیں ہوتا اور عرض اس قدر ہوتا ہے کہ بغلوں سے لر کر گُھٹنوں تک جِسم چُھپ جائے
- (مجازاً) رسوم و رواج، رہن سہن
- (مجازاً) سعادت، خلعت، اِنعام و اِکرام کے طور پر مِلنے والا لِباس
شعر
نہ درویشوں کا خرقہ چاہیئے نہ تاج شاہانا
مجھے تو ہوش دے اتنا رہوں میں تجھ پہ دیوانا
سہج یاد آ گیا وہ لال ہولی باز جوں دل میں
گلالی ہو گیا تن پر مرے خرقہ جو اجلا تھا
English meaning of KHirqa
Noun, Masculine
- a patched garment
- habit of a hermit, fakir, dervish or mendicant, dress of a religious mendicant
- old and ragged dress, patched dress,
- customs, way of living
- honorary dressed given to notable personality at the award ceremony
ख़िर्क़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- फ़कीरों का लिबास, पेवंद लगा लिबास, गुदड़ी , झबला
- गुदड़ी, फटा-पुराना लिबास, किसी ऋषि या वली के शरीर से उतरा हुआ लिवास।
- फ़कीरों के ओढ़ने का कपड़ा; कंथा; गुदड़ी
- सूफि़यों की गुदड़ी
- पुराना कपड़ा।
خِرقَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خِرقَہ)
خِرقَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔