تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خِرقَۂ تَحْکِیم" کے متعقلہ نتائج

خِرقَۂ تَحْکِیم

(تصوُف) بعض پِیران طریقت اپنی رحلت و وصال کے وقت اپنے کسی مُرید کو اپنی بجائے تحکیم سے مُرشد بناتے ہیں اور اپنا سجادۂ طریقت اُس مُرید کے حوالے کرتے ہیں مُرید صادق ارشاد کے بارِ عظیم کے اُٹھانے سے اِنکار کرتا ہے لیکن مُرشد اُس کو اپنا صاحب سجّادہ مقرر کر کے رحلت فرماتا ہے اِس قِسم کے خرقے کو اصطلاحِ مشائخ میں خرقۂ تحکیم کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں خِرقَۂ تَحْکِیم کے معانیدیکھیے

خِرقَۂ تَحْکِیم

KHirqa-e-tahkiimख़िर्क़ा-ए-तहकीम

  • Roman
  • Urdu

خِرقَۂ تَحْکِیم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (تصوُف) بعض پِیران طریقت اپنی رحلت و وصال کے وقت اپنے کسی مُرید کو اپنی بجائے تحکیم سے مُرشد بناتے ہیں اور اپنا سجادۂ طریقت اُس مُرید کے حوالے کرتے ہیں مُرید صادق ارشاد کے بارِ عظیم کے اُٹھانے سے اِنکار کرتا ہے لیکن مُرشد اُس کو اپنا صاحب سجّادہ مقرر کر کے رحلت فرماتا ہے اِس قِسم کے خرقے کو اصطلاحِ مشائخ میں خرقۂ تحکیم کہتے ہیں.

Urdu meaning of KHirqa-e-tahkiim

  • Roman
  • Urdu

  • (tasvuf) baaaz piiraan tariiqat apnii rahlat-o-visaal ke vaqt apne kisii muriid ko apnii bajaay tahkiim se murshad banaate hai.n aur apnaa sajjaada-e-tariiqat us muriid ke havaale karte hai.n muriid saadiq irshaad ke baar-e-aziim ke uThaane se inkaar kartaa hai lekin murshad us ko apnaa saahib sajjaada muqarrar kar ke rahlat farmaataa hai is kism ke Kharqe ko istilaah-e-mashaa.iKh me.n Kharkaa-e-tahkiim kahte hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خِرقَۂ تَحْکِیم

(تصوُف) بعض پِیران طریقت اپنی رحلت و وصال کے وقت اپنے کسی مُرید کو اپنی بجائے تحکیم سے مُرشد بناتے ہیں اور اپنا سجادۂ طریقت اُس مُرید کے حوالے کرتے ہیں مُرید صادق ارشاد کے بارِ عظیم کے اُٹھانے سے اِنکار کرتا ہے لیکن مُرشد اُس کو اپنا صاحب سجّادہ مقرر کر کے رحلت فرماتا ہے اِس قِسم کے خرقے کو اصطلاحِ مشائخ میں خرقۂ تحکیم کہتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خِرقَۂ تَحْکِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

خِرقَۂ تَحْکِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone