تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خِرَد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خِرَد کے معانیدیکھیے
خِرَد کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
عقل، دانائی، سمجھ، دانش، ظرف
مثال - ہوش و خرد آدمی کے ساتھ رہیں تو آدمی بڑے بڑے کام کر سکتا ہے
شعر
جنوں کو ہوش کہاں اہتمام غارت کا
فساد جو بھی جہاں میں ہوا خرد سے ہوا
پلا ساقیا مئے جاں پلا کہ میں لاؤں پھر خبر جنوں
یہ خرد کی رات چھٹے کہیں نظر آئے پھر سحر جنوں
کبھی خرد کبھی دیوانگی نے لوٹ لیا
طرح طرح سے ہمیں زندگی نے لوٹ لیا
English meaning of KHirad
Noun, Feminine
-
wisdom, reason, intellect, judgement, understanding
Example - Hosh-o-khirad aadami ke sath rahen to aadami bade-bade kaam kar sakta hai
ख़िरद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
बुद्धि, विवेक, पांडित्य, मनीषा, मेधा, मति, सुबोध, बुद्धिमत्ता, चतुराई
उदाहरण - होश-ओ-ख़िरद आदमी के साथ रहेंं तो आदमी बड़े-बड़े काम कर सकता है
خِرَد کے مترادفات
خِرَد کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خِرَد)
خِرَد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔